07/03/2025
حکومت پاکستان کے تعاون سے نیشنل آئی ٹی سکلسیٹس ایکسپینشن پروگرام میں داخلوں کاآغاز ہوچکا ہے۔ جس کے تحت طلبہ کو جدید کورسز کی ٹریننگ دی جائےگی۔ اپلائی کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر وزٹ کریں
Admissions Open: www.nitsep.pk
ہمارا مقصد پانچ لاکھ نوجوانوں، گھر بیٹھی خواتین، اور مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کو جدید ٹیکنالوجیز اور فری لانسنگ میں مہارت فراہم کرنا ہے۔nitsep.pk کے تحت پیش کیے جانے پروگرامز کا مقصد طلبہ کو دنیا بھر کی جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔اس پروگرام میں درج ذیل کورسز شامل ہیں جن کی مدت ایک سال ہے۔
- Full Stack Web Engineer in 1 Year
- PenTest Cyber Specialist Program
- Full Stack Digital & SMM Marketing Specialization
- eCommerce 360: Launch Your Online Business
- The Complete Graphics & Video Editing Specialization Program
پہلے بیچ میں 25,000 طلباء و طالبات کو داخلے دیے جائیں گے۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا نیچے
دیے گئے تفصیلات پر رابطہ کریں
Visit us: www.nitsep.pk
Email us: [email protected]
Call us: 042-32345281
The Nationwide IT Skillsets Expansion Program (NITSEP) is an initiative by the Government of Pakistan designed to train the youth in advanced IT skillsets. This program aims to shape a technical workforce skilled in emerging technologies, contributing to Pakistan's defense, knowledge economy, and gl...