27/08/2025
FBISE_HSSC_RESULT_2025
Come to Read Go to Lead
Best Environment to acquire knowledge,
Classes from 5th to Bsc , Science and
27/08/2025
FBISE_HSSC_RESULT_2025
05/08/2025
18/07/2025
Congratulations concenptians on passing your matric exams! Your hard work has truly paid off.
You’ve taken the first big step toward a bright future—well done!
Success like yours is the result of dedication, focus, and effort. Keep it up!
May this achievement be just the beginning of many more to come.
08/07/2025
13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں
14/08/2024
تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک 🇵🇰 یہ ملک ہمیں اپنے بڑوں کی جدوجہد اور کوششوں سے حاصل ہوا ہے اس ملک کو سرسبز و شاداب بنانا ہماری ذمہ داری ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں میں پودے لگانے کا شوق اور اہمیت پیدا کریں،
آج کی ہماری ایک چھوٹی سی کوشش کل کو ہمارے ملک کو سرسبز و شاداب بنا سکتی ہے، پودا 🌳لگائیں ملک کو سرسبز بنائیں شکریہ
15/07/2024
24/06/2024
12/08/2023
الحمد للہ
Distributed over 100+ plants 🌳🌱 on the occasion of 14 August 🇵🇰
Plant more trees for green pakistan
| Monday | 07:30 - 09:00 |
| 15:00 - 17:00 | |
| Tuesday | 15:00 - 17:00 |
| 18:00 - 09:00 | |
| Wednesday | 07:30 - 09:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Thursday | 07:30 - 09:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Friday | 15:00 - 18:00 |
| Saturday | 15:00 - 18:00 |