Home of Knowledge

Home of Knowledge

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Home of Knowledge, Education, iiui, Islamabad.

03/09/2022
23/05/2022

DISPLAY CENTER AT GPS NOWRA
گاؤں نورہ سرو منزو، اسرمانہ، سندرول، ننگرئ، تنے، بانڈے کس، تیکرکوٹ، شاہی زورمنڈئ، دیر خان، زورمنڈئ، سرپو اور جاکڑئ کے تمام ووٹران سے درخواست ہے کہ صبح نو بجے سے شام چار بجے تک ڈسپلے سنٹر گورنمنٹ پرائمری سکول نورہ میں سرکاری ووٹر لسٹوں میں اپنے کوائف کی درستگی اور نئے ووٹروں کا اندراج کروائیں شکریہ
Contact Number. 03424025258.

19/05/2022

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ آج شام سے شروع ہونےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔بارشوں کا سلسلہ منگل کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔تیز بارشوں اورتیز ہواؤں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔بارشوں اور تیز ہواؤں سےموجودہ گرمی کی شدت میں 4سے 6 سنٹی گریڈ کمی کا امکان۔محکمہ موسمیات

‎۔ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ترجمان پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے

۔عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division

17/05/2022

Streets in Baltistan ❤️❤️❤️
Instagram: GoharBalti

16/05/2022

List of Verified Translators for Educational Documents (Italy 🇮🇹)
Please like and share this page for more information.........

Photos from Home of Knowledge's post 09/04/2022

💥 بریکنگ نیوز 💥
محکمہ پولیس میں مختلف آسامیاں کے لیے اشتہار مشتہر کر دیا گیا۔
پولیس کانسٹبل ایٹا کے ذریعے ٹیسٹ ہوگا۔ جس کے 12 اپریل سے ایٹا کے ویب سائٹ فارم دستیاب ہوگا۔

آخری تاریخ: 30 اپریل 2022

ایڈمن: misbahuddin
مزید نیوز اور اپڈیٹ کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں شکریہ۔

20/02/2022

Excise Police Constable male and female Jobs 2022
Last date of apply is 4th march.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Iiui
Islamabad