15/09/2022
“مشتری ھو شیارباش”
شیزان کی طرح پران (Pran ) بھی قادیانیوں کی کمپنی ھے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچنے کی تلقین کریں !
۱/ اس لئے کہ قادیانیوں سے لین دین شرعاََ حرام ھے۔
۲/قادیانی اپنے کاروبار کا دسواں حصہ اپنی ارتدادی کاموں میں استعمال کرتے ھیں
۳/آپ اُن کی مصنوعات خریدیں گے توآپ کا پیسہ بھی ان کی ارتدادی مہم میں لگے گا
۴/آپ کاپیسہ حضورﷺ کی ذات مبارک ، کام مبارک اور مقام مبارک کے خلاف اورمسلمانوں کے ایمان برباد کرنے میں استعمال ھوگا
بحیثیت حضورﷺ کے امتی ھونے کےھمیں قادیانیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاھیئے”یہی شریعت و محبت
ایمان و ایقان کا تقاضا ھے”👆
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت 💕