06/01/2026
*السلام وعلیکم جن سٹوڈنٹس کا بہار 2025 کے رزلٹ میں فائنل ایگزام فیل ہے اس میں FER1 اور FER2 لکھا ہوا ہے وہ سٹوڈنٹس 31 جنوری 2026 تک ہر صورت ری اپیر پرچے کا داخلہ کروا لیں03015431838 اسکے بعد ری اپیر کی اضافی تاریخ مزید نہیں بڑھائی جاے گی کیوں کہ ری اپیر کے داخلہ کرنے والے طلباٰ کو مارچ 2026 میں شروع ہونے والے ایگزام میں شامل کیا جاے گا۔ جزاک اللہ*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام اباد کی تمام معلومات اس گروپ میں شیئر کی جاتی ہیں خود بھی اس گروپ میں جوائن ہوں اور یہ گروپ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں*
*https://chat.whatsapp.com/BwNOSUnqLKa9Bjt0WUhHnR?mode=ems_copy_t*
*کامران یونس چوہدری*
*ٹیوٹر اینڈ ایگزامینر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد*
*whtsapp only*
*03015431838*
WhatsApp Group Invite