The Educate Pakistan

The Educate Pakistan Wings Gaming

IPad Pro Player
Daily Live Streaming

PUBG MOBILE is the FREE battle royale shooter t

11/09/2022

How To Make Money With Google AdSense For Beginners 2022 Complete Course 💵💵
Course Price: 2,499/- (𝘓𝘪𝘮𝘪𝘵𝘦𝘥 𝘛𝘪𝘮𝘦 𝘖𝘧𝘧𝘦𝘳) 🔥🔥
🔥 Complete Course Detail Watch Full Video 🔥

تم بھی لے آنا محبت کی اٹھا کر غزلیں!!!ہم بھی کچھ غم سنائیں گےچلے جائیں گے!!!جس کو بھی ہم تھے میّسر____میّسر نہ ہوا!!!اب ...
25/09/2021

تم بھی لے آنا محبت کی اٹھا کر غزلیں!!!
ہم بھی کچھ غم سنائیں گےچلے جائیں گے!!!

جس کو بھی ہم تھے میّسر____میّسر نہ ہوا!!!
اب کے تلخی یوں دکھائیں گےچلے جائیں گے!!!

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرےوہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرےسلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھیجدائی کے کسی کاغ...
28/05/2021

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے

سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے

کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بے خبر بن جائیے یا عہد_____پورا کیجئیے!!!جس طرح سے آپکا جی چاہے اچھا کیجیئے!!!
27/04/2021

بے خبر بن جائیے یا عہد_____پورا کیجئیے!!!
جس طرح سے آپکا جی چاہے اچھا کیجیئے!!!

‏اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی!!!شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی!!!
25/04/2021

‏اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی!!!
شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی!!!

‏ہمیں شوقِ اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے......‎  ‎  ‎  ‎  ‎                       ‎ ...
05/04/2021

‏ہمیں شوقِ اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے......










آپ کی یاد آتی___رہی رات بھر!!!چشم نم مسکراتی رہی رات بھر!!!رات بھر درد کی شمع جلتی رہی!!!غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر!...
02/02/2021

آپ کی یاد آتی___رہی رات بھر!!!
چشم نم مسکراتی رہی رات بھر!!!

رات بھر درد کی شمع جلتی رہی!!!
غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر!!!

بانسری کی سریلی سہانی صدا.!!!
یاد بن بن کے آتی رہی رات بھر!!!

یاد کے چاند دل میں اترتے رہے!!!
چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر!!!

کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا!!!
کوئی آواز آتی_____رہی رات بھر!!!

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک!!!رات ہو جائے تو ہم شمع_____بجھا دیتے ہیں!!!صبا اکبرآبادی
02/02/2021

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک!!!
رات ہو جائے تو ہم شمع_____بجھا دیتے ہیں!!!
صبا اکبرآبادی

‏ہوائے تیز کو جیسے دِیا قبول کرے!وہ خوش مزاج مجھے غمزدہ قبول کرے!!اُسے بتانا کہ آنکھوں کا نُور جانے لگا!خُدارا! اب تو مِ...
13/01/2021

‏ہوائے تیز کو جیسے دِیا قبول کرے!
وہ خوش مزاج مجھے غمزدہ قبول کرے!!

اُسے بتانا کہ آنکھوں کا نُور جانے لگا!
خُدارا! اب تو مِرا دیکھنا قبول کرے!!

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!!  ❤تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!!  ❤
12/01/2021

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤

تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

شکتی بھی شانتی بھی بھگتوں کے گیت میں ہے!!!دھرتی کے باسیوں کی_____مُکتی پریت میں ہے!!!(علامہ اقبال)
26/11/2020

شکتی بھی شانتی بھی بھگتوں کے گیت میں ہے!!!
دھرتی کے باسیوں کی_____مُکتی پریت میں ہے!!!
(علامہ اقبال)

کبھی شاخ و سبزہ و برگ پر کبھی غنچہ و گل و خار پر!!!میں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر!!!
13/11/2020

کبھی شاخ و سبزہ و برگ پر کبھی غنچہ و گل و خار پر!!!
میں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر!!!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Educate Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category