22/10/2022
اسلام علیکم
امید ہے کہ آپ خیریت و آفیت سے ہوں گے
آج کا موضوع ہے حاضری ٹرانسفر
ہمیں آئے روز یہ میسج موصول ہوتے ہیں کہ فلاں یوٹیوب چینل والے نے پیسے لیئے اور حاضری نہیں دی اور بلاک کر دیا گیا یا فیس بک پر فلاں نے پیسے لے کر بلاک کر دیا اور ہم نےبھی سوشل میڈیا پر دیکھا ہے کہ لوگ حاضری ٹرانسفر کا جھانسا دے کرسادہ لوح لوگوں لوٹ رہے ہیں ہر بندے کو میسج کا جواب دینا مشکل ہوتا ہے اس لئے پوسٹ کی جا رہی ہے۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ حاضری کسی کو بھی منتقل یعنی ٹرانسفر کی جا سکتی۔
ہر کوئی یہ کام نہیں کر سکتا لہذا آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ پہلے عامل سے ثبوت طلب کریں کہ وہ یہ کام کر بھی سکتا ہے یا نہیں اگر عامل سچا ہو گا تو وہ آپ کو حاضری پہلے دے گا اور پیسے بعد میں لے گا۔