09/07/2024
اس دور میں مہنگائی کا مقابلہ وہی کر سکتا ھے جو ڈالر یا یورو میں کمائے۔ اسکا ایک فوری حل پاکستان میں رہتے ھوئےبیرون ملک رہنے والوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھانا ھے یا پھر ایسے سٹوڈنٹس ڈھونڈ کر کسی اکیڈمی کو دیکر کمیشن حاصل کرنا ھے
چونکہ ہم گزشتہ بیس سال سے ٹیوشن اکیڈمیز کے کام سے منسلک ھیں اور الحمد للہ کامیابی کے ساتھ دو ٹیوشن اکیڈمیز چلا رھے ھیں۔ لہزا ہم نے انتہائی جامع سات روزہ کورس ڈیزائن کیا تاکہ کم سے کم وقت میں ہمارے سٹوڈنٹس، اساتذہ ، قاری صاحبان اور مدارس، یونیورسٹی کالج کے طلبہ اس قابل ھو جائیں کہ خود آن لائن سٹوڈنٹس ڈھونڈ سکیں۔
اللہ نے ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو مقبولیت بخشی اور اب تک ہمارے متعدد بیچ کامیابی سے مکمل ھو چکے ہیں جن میں سے پاس آوٹ ھونے والوں کی اکثریت ( تقریبا نوے فیصد) گھر بیٹھے کما رھے ہیں۔ باقی دس فیصد وہ ہیں جنہوں نے دلچسپی ہی نہیں لی یا کام ہی نہیں کیا۔ راستہ بتانا، سکھانا ہمارا کام ھے مگر محنت توآپ کو کرنی پڑے گی۔
اللہ پاک محنت کرنے والوں کو ضرور صلہ دیتا ھے۔ اس کورس میں ہم آپ کو وہ سب سکھائیں گے جو اُپکو ایک آن لائن ٹیچر بننے سے لیکر کامیاب ٹیوشن اکیڈمی چلانے تک کا سفر بآسانی طے کرا دے گا۔
یہ ہرگز ضروری نہیں کہ آپ خود ہی پڑھائیں۔ اگر آپ کے پاس وقت نہیں ھے تو آپ وہ ٹیوشن ہماری اکیڈمی کو دے کر اپناکمیشن یا بونس ہم سے وصول کر لیا کریں
لیپ ٹاپ ھونا لازمی نہیں ھے۔ تمام کلاسز آپ موبائل سے لے سکتے ہیں۔ اور کورس کے بعد موبائل سے ہی اپنے لیےبآسانی آن لائن سٹوڈنٹ حاصل کر لیا کریں گے۔
اگر ہم سارا دن فیس بک ، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک پر وقت ہی ضائع کرتے رہیں گے تو سو سال بعد بھی ہماری حالت نہیں بدلنے والے۔ مالی کا کام پانی دینا ھے اور اوپر والے کا کام پھل پھول اگا دینا ھے
نئے بیچ کی ففٹٰی پرسنٹ ڈسکاونٹ آفر کے ساتھ رجسٹریشن جاری ھے۔ مکمل فیس چار ھزار روپیہ ھے مگر ففٹی پرسنٹ ڈسکاونٹ آفر میں صرف دو ھزار روپے ادا کر کے ٹریننگ بیچ میں شامل ھو سکتے ہیں۔ سو سیٹوں کی گنجائش ھے۔ سیٹس پوری ھوتے ہی رجسٹریشن بند کر دی جائے گی۔ اگر آپ بھی صرف سات دن میں اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں تو wa.me/+923455195526 پر کلک کر کے آپ ہم سے بذریعہ واٹس ایپ میسج بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپکو ہمارے واٹس ایپ گروپ کا لنک بھیج دیا جائے گا اس پر کلک کر کے ہمارا واٹس ایپ گروپ فورا جوائن کریں واٹس ایپ گروپ میں ٹریننگ کے متعلق دیگر تفصیلات ہم شیئر کرتے رہیں گے۔ انکو لازمی پڑھیں اور فالو کریں جزاک اللہ خیرا
دعاؤں کا محتاج
پروفیسر انجنیئر جمال اکرم