08/01/2023
ہم عربی کورس شروع کرنے جا رہے ہیں۔ کورس کے بنیادی مواد (مفت) کو یہاں page پر شیئر کیا جائے گا۔ ماہر کلاسز کے لیے، انفرادی آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا جا سکتا ہے (paid)۔ عربی کورس گولف کنٹری کی ملازمتوں کے لیے بہت ضروری ہے