21/05/2023
پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے مرکزی صدر جناب حافظ محمد بشارت کی جے پی ایس بہارہ کہو کے پروگرام میں دبنگ انٹری
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PES Barakahu, Educational Research Center, barakahu islamabad, Islamabad.
21/05/2023
پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے مرکزی صدر جناب حافظ محمد بشارت کی جے پی ایس بہارہ کہو کے پروگرام میں دبنگ انٹری
17/04/2023
پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو زون کی جانب سے اور صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو زون کی جانب سے آپ کو ٹیچرز اور طلباء کو بہت بہت مبارک باد
17/04/2023
پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو زون کے نائب صدر اکیڈمک ڈاکٹر طفیل 1122کے آفس میں پودا لگاتے ھوے
15/04/2023
15/04/2023
Boy and Girl Scouts of Islamabad Boy Scouts Association participated in the Mahfle Naat khawani at Fatima Jinnah F-9 Park Islamabad. It was an honor to have Chief Commissioner ICT Noor ul Ameen Mangal as the guest of honor. Special thanks to District Scout Commissioner Abdul Waheed for the invitation and District Scout Commissioner Imtiaz Rizvi(AIMs School & collage) for participating with the scouts.
10/04/2023
شکریہ بھارہ کہو زون
22/03/2023
محترم سکولز مالکان وپرنسپلز ٹیچرز
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید واثق ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اج مورخہ 16 مارچ بروز جمعرات صبح 9 تا 12 بہارہ کہو زون میں پیرا ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ کروا رہی ھے جس میں شرکت ضروری ھے۔ ٹیچرز کو سرٹیفکیٹ بھی جاری کیے جاہیں گئے
والسلام
راجہ خالد زونل صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی اسلام آباد بہارہ کہو زون 03005335904
پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کےپلیٹ فارم سے بھارہ کہو اور اسلام آباد سٹی سے پرائیویٹ سکولوں کے طلباء نے میراتھن ریس جو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی حصہ لیا ۔اور بچوں نے انعامات وصول کیے اس پروگرام کے مہمان خصوصی چیرمین اینڈ چیف ریڈ کریسنٹ سردار شاھد لغاری اور چیرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان اور منسٹر فیصل کریم کنڈی تھے صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو ذون راجہ خالد اور سکولز پرنسپلز اور
مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو ۔اس پروگرام میں تمام طلباء کو ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا حصہ بنایا گیا۔اور بچوں کو دوسروں کا خیال رکھنے کا درس دیا گیا۔