𝗗𝗲𝗲𝗻-𝗲-𝗶𝗹𝗮𝗵𝗶

𝗗𝗲𝗲𝗻-𝗲-𝗶𝗹𝗮𝗵𝗶

Share

The purpose of this page is to just Reach the 1% of the people who really want to learn and know .

25/02/2024

نبی صلی اللہ علیہ وسلم ✍🥀💛📿
.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









25/02/2024

امام أبو العالية رحمه فرماتے ہیں:

"لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ ان کے دل قرآن مجید سے تنگ پڑ جائیں گے اور وہ اس میں کوئی لذت و حلاوت نہیں محسوس کریں گے جب وہ ان چیزوں میں کوتاہی کریں گے جن کا انہیں حکم دیا گیا ہے تو کہیں گے:
بیشک اللہ بڑا غفور رحیم ہے!
اور جب ان اعمال کا ارتکاب کریں گے جن سے انہیں منع کیا گیا تو کہیں گے : ہماری بخشش تو ہو ہی جائے گی، ہم نے کون سا شرک کیا ہے؟! پس ان کے تمام کام لالچ پر مبنی ہوں گے جن میں کوئی سچائی نہ ہو گی!"

[ الزهد للإمام أحمد : ١٧١٤ ]

24/02/2024

قادیانیوں سے متعلق سپریم کورٹ کا غلط فیصلہ | مفتی طارق مسعود

❤❤❤❤❤❤


























22/01/2024

🥀❤️
اسلام کی دنیا.






❤️❤️❤️❤️❤️

22/01/2024

خود غرضی سے بھری اس دنیا میں کوئی بھی آپ کی خیر خواہی نہیں کرتا جیسا آپ کی ماں آپ کے لیے چاہتی ہے۔.
سب دل وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، سوائے ماں کے دل کے، جو ایک مستقل جنت ہے!!🖤
۔
۔
۔
۔







13/01/2024

مولانا طارق مقصود صاحب کا بیان۔
اہم مسئلہ 👇
۔
۔
۔
#قادیانیت

09/01/2024

استغفراللہ۔۔پشاور میں ایک مسجد کے احاطے میں ہیجڑو کے ڈانس اور میوزک پروگرام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ ہمارے معاشرے میں یہ کونسی ٹرینڈ چل رہی ہے مسجد اللہ کا گھر اور میوزک کا یہ پروگرام ہمارا معاشرہ کس طرح جارہا ہے؟؟

08/01/2024

ایمان اور "ایقان"(یقین ہونے) میں فرق ہوتا ہے۔ ہم ایمان تو لے آئے ہیں گویا تصدیق تو کرلی ہے اور تسلیم کرلیا ہے مگر اگر یقین ہوتا تو ایک گناہ بھی عمداََ ہم سے صادر نہ ہوپاتا۔ایک شخص کو پتا ہو کہ پانی گرم ہے اور پورا یقین ہے کہ سخت ترین گرم پانی ہے اور ہاتھ ڈالیں گے تو جل جائے گا، وہ شغل میں بھی نہیں ڈالے گا۔ کوشش ہی نہیں کرے گا۔ اور یقین ہو کہ آخرت ہے اور ہر حال میں ہے اور کوئی بچانے والا نہ ہوگا اور کامل یقین ہو تو گناہ کا صدور کیسے ہوسکتا ہے؟ اس لیے ایمان کو "ایقان" کے درجے پر پہنچانا ہمارا کمال ہے اور ہمارا ہدف ہونا چاہیئے کہ محض تصدیق و تسلیم کافی نہیں ہے، اس میں زیادت یہاں تک کہ ایقان کے درجے تک پہنچانا ہمارا مقصد ہوناچاہیئے۔ اور اس کیفیت کی علامت یہ ہے کہ آپ گناہ کرنے جائیں اور آپ کو ایسا محسوس ہونے لگے کہ آپ آگ میں کودرہے ہیں اور ڈر کر پیچھے ہٹ جائیں۔

سید عکاشہ🥀

06/01/2024

😁ٹیک ٹاک.







Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad