Mufti Mukhtar Ahmed

Mufti Mukhtar Ahmed Scholar & Teacher & Graphic designer

فَصَبْرٌ جَمِیْل واللّٰہُ الْمُسْتَعَان🌹❤
04/08/2024

فَصَبْرٌ جَمِیْل واللّٰہُ الْمُسْتَعَان🌹❤

22/07/2024

*🚨ایشیا کا غریب ترین ملک پاکستان جس نے صرف9 اور دس محرم کی سیکورٹی پر 13 ارب روپے خرچ کر ڈالے*

19/07/2024

بیٹی بہن کے گھر..!
کا پانی بھی پیئیں روٹی بھی کھائیں لیکن جو حِصّہ جائیداد میں قُرآن پاک نے اُس کیلئے مُختص کیا ھے وہ نہ کھائیں، وہ حرام ہے حرام ہے حرام ہے

19/07/2024

میں نے چائے میں شکر ڈال دی، لیکن ہلانا بھول گیا، اور جب پیا تو اس کا ذائقہ کڑوا تھا۔
لیکن چائے کی کڑواہٹ اس بات کی دلیل نہیں کہ اس میں شکر موجود نہیں ہے، کیونکہ جیسے ہی آپ چائے کو ہلائیں گے، اس کی مٹھاس ظاہر ہوگی۔ شکر موجود ہے لیکن اسے ہلانے کی ضرورت ہے۔
اسی طرح، زیادہ تر لوگوں کے دلوں میں بھلائی اور محبت موجود ہوتی ہے۔
لیکن اسے ظاہر کرنے کے لیے کسی کو ہلانے کی ضرورت ہے۔
اپنے دلوں میں اور اپنے پیاروں کے دلوں میں بھلائی اور محبت کو ہلائیں، آپ اپنی زندگی کے ذائقے کی مٹھاس محسوس کریں گے اور اپنی شخصیت میں بھلائی کو دریافت کریں گے۔
شکر کا ٹکڑا کتنا شریف ہے، اس نے چائے کو اپنی مٹھاس دی اور پھر غائب ہو گئی۔
یہی حال نیکی کا ہوتا ہے۔
شکر کے ٹکڑے کی طرح بنیں، چاہے غائب بھی ہو جائیں، ایک خوبصورت اثر چھوڑ جائیں۔

خوبصورت نشانی باقی رہتی ہے چاہے اس کا مالک غائب ہو جائے۔

تمام احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے
16/06/2024

تمام احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے

10/06/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم
اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی
کو اگر ختم کیا جائے تو
پٹرول 56 روپے لیٹر اور آٹا 620 روپے بوری پر آسکتا ھے۔۔۔😎

08/06/2024

ملک میں 90فیصد سرکاری ٹیچر اپنے بچوں کو صبح سویرے پرائیویٹ سکولوں میں چھوڑکر پھر غریبوں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دینے سکول آتے ہیں👉

Address

One Constitution Avenue Islamabad
Islamabad
45230

Opening Hours

Monday 21:00 - 05:00
Tuesday 21:00 - 05:00
Wednesday 21:00 - 05:00
Thursday 21:00 - 05:00
Friday 21:00 - 05:00

Telephone

+923465203631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Mukhtar Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mufti Mukhtar Ahmed:

Shortcuts

Share