AIOU Help Pakistan

AIOU Help Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIOU Help Pakistan, Education, Islamabad.

03/02/2024

*ایڈمیشن بہار 2024ء الرٹ!*
*۔Matric, F.A, BS Science, M.Phil, PhD* کے *سمسٹر بہار 2024ء* کے ایڈمیشن *15 جنوری 2024ء* سے شروع ہیں۔
اور *B.A , B.com, B.Ed, BS Arts* کے ایڈمیشن *1 مارچ 2024ء* سے شروع ہوں گے۔

03/02/2024

یونیورسٹی کی
اکیڈمک کونسل نے فائنل امتحان میں پاسنگ مارکس سے کم نمبر لینے کی صورت میں دو ری اپیئر چانسز Final Exam Registration (FER)
کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے لئے امتحان سے پہلے رجسٹر ہونا ضروری ہو گا - پالیسی کے اہم نکات درج ذیل ہیں:

* فائنل امتحان رجسٹریشن (ری اپئیر پالیسی) کے مطابق طلباء کو فائنل امتحان میں کم از کم 40 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہیں تاہم کورس پاس کرنے کے لیے درکار مجموعی نمبروں میں کوئ تبدیلی نہیں کی گئ۔
* فائنل امتحان میں 40 فیصد سے کم نمبر حاصل کرنے کی صورت میں طلباء کو رزلٹ آنے کے بعد 6 ہفتوں کے دوران فائنل امتحان چانس 1 کی رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگی۔
* اگر کوئ طالب علم کسی وجہ سے چانس 1 میں رجسٹریشن نہیں کرا پاتا یا چانس 1 کے امتحان میں درکار نمبر حاصل نہیں کر پاتا تو اسے اگلے لگاتار سمسٹر میں فائنل امتحان چانس 2 کی رجسٹریشن رزلٹ آنے کے 6 ہفتوں کے دوران کرانا لازمی ہو گی۔
* تاہم چانس 2 میں رجسٹریشن یا رزلٹ میں ناکامی کی صورت میں طلباء کو دوبارہ کورس رجسٹر کرانا ہوگا۔
* فائنل امتحان رجسٹریشن کی فیس یونیورسٹی قواعد کے مطابق لاگو ہوگی۔
* مذکورہ پالیسی کا اطلاق بہار 2023 کے نتائج سے نافذالعمل ہو گا

Spring-2022 Final Exam Notice:Final examination of Certificate Courses, AD, ADE, ADC, BS (Accounting & Finance), BBA, B....
22/09/2022

Spring-2022 Final Exam Notice:

Final examination of Certificate Courses, AD, ADE, ADC, BS (Accounting & Finance), BBA, B.Ed & BS (ODL) Programs,starting from 17-10-2022.

The Date Sheet attached/AIOU website.

پالیسی میں نرمی اور تبدیلیاں
12/09/2022

پالیسی میں نرمی اور تبدیلیاں

New admission
12/09/2022

New admission

Information
12/09/2022

Information

Spring 22 Exam of Matric FA ICom is starting from 12 September 2022 throughout the country except Hyderabad Dadu/Moro an...
11/09/2022

Spring 22 Exam of Matric FA ICom is starting from 12 September 2022 throughout the country except Hyderabad Dadu/Moro and Larkana Regions as notified by exam department

All assignment & Geuss paper Availebale free
10/09/2022

All assignment & Geuss paper Availebale free

10/09/2022

خوشخبری
یونیورسٹی کو کچھ حد تک آپ کے اعتراضات کا احساس ہونے لگا۔
Reappear اور again reappear پیپر کی پالسی
کے خاتمے کے بعد ایک نئی تبدیلی جو طلباء کو ایڈیشنل سمسٹر سے بچانے کے لیے کسی حد تک فائدے مند ہے۔

یونیورسٹی کی جانب سے تمام کلاسز کے لیے جاری ایڈمیشن میں کریڈٹ آورز کی limit میں اضافہ۔

تاکہ پچھلے سمسٹر کے فیل سبجیکٹ اگلے سمسٹر میں رکھے جا سکے۔

مثلا میٹرک انٹرمیڈیٹ میں 12 کریڈٹ کی limit ہوتی تھی جو کہ اب 18 کریڈٹ کر دی گئی ہے۔ یعنی کہ اب میٹرک انٹرمیڈیٹ میں 2 فیل سبجیکٹ اگلے سمسٹر کے ایڈمیشن کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔

بی اے بی ایس بی ایڈ اور دیگر پروگراموں میں 18 کریڈٹ سے زیادہ کر کے 21 کریڈٹ کر ڈی گی ہے۔
یعنی ایک فیل سبجیکٹ اگلے سمسٹر کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔

09/09/2022
30/04/2022

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور تمام ریجنل دفاتر عیدالفطر کی تعطیلات کے پیش نظر 6 مئی تک بند رھینگے۔ یونیورسٹی بروز پیر مورخہ 9 مئی کو معمول کے مطابق دوبارہ کھلے گی۔ یونیورسٹی کے حالیہ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رھینگے۔ تمام طلبہ اور ٹیوٹرز نوٹ فرمائیں۔

18/03/2022

کبھی شب معراج، کبھی شب برات اور کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے لئے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
شب برات مبارک 🥀💜

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Help Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category