10/02/2026
بٹگرام کے لئے ایک اور اعزاز ۔
بٹگرام ارغشوڑی سے تعلق رکھنے والے راحت نظیر ولد نزیر محمد نے CA ( CAF) کولیافائی کرنے کے بعد دنیا کے سب سے بڑے اکاؤنٹگ فرم KPMG کو بطور ٹیکس ایسوسیٹ جوائن کیا ہے ۔
یقیناً یہ بٹگرام کے لئے اعزاز کی بات ہے۔
ہم اس موقع پر راحت نظیر اور ان کے پورے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔