Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

Assalam u Aleykum
Welcome
We teach Quran lessons online, if anyone is interested, Contact us now

25/07/2025

Sallallahu A'alayhi Wasallam

25/02/2025

Sallallahu A'alayhi Wasallam ❤

20/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
آنلائن قرآن اکیڈمی کی جانب سے رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں قرآن کورس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
اس کورس میں ان شاءاللہ تعالی پہلے نورانی قاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھایا جائے گا اور اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت سکھائی جائے گی۔
جو خواتین و حضرات ابھی تک قرآن مجید دیکھ کر نہیں پڑھ سکتے یا جو قرآن مجید کی تلاوت بہتر، تجوید کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے یہ کورس نہایت ہی مفید ہوگا۔ انشاء اللہ تعالی

اس کورس کے آن لائن کرانے کا مقصد یہ ہے کہ جو کسی وجہ سے مساجد و مدارس میں جا کر باقاعدہ کلاس نہیں لے سکتے۔ وہ گھر بیٹھے قرآن مجید کی کلاسز سے مستفید ہوں اور قرآن مجید روانگی کے ساتھ پڑھنا سیکھ جائیں۔


آئیں اس نیک کام کو سیکھنے سکھانے میں وقت صرف کریں تاکہ ہم سے اللہ و رسول ﷺ راضی ہوں۔


*کورس کا طریقہ*
🔹واٹس ایپ گروپ میں روزانہ کی بنیاد پر رات کے 9 بج کر 30 پر 30 منٹ کی کال کی جائے گی جبکہ یہ کورس 30 دن جاری رہے گا۔
🔹سبق کے بعد سبق کی ریکارڈنگ بھی مہیا کی جائے گی، تاکہ جو کسی مصروفیت کی وجہ سے کال میں شامل نہیں ہو سکے یا دوبارہ دہرانا چاہیں تو آسانی ہو۔
🔹کوشش ہوگی کہ ہر ایک سبق کی اس طرح وضاحت ہو کہ کوئی سوال باقی نہ رہے پھر بھی اگر کسی کو کچھ سمجھ نہ آئے تو مزید وقت دے کر مکمل رہنمائی کی جائے گی۔
🔹ہر ایک شاگرد سے انفرادی طور پر پرسنل میں سبق سنا جائے گا اور غلطیاں درست کی جائیں گی۔
🔹ہر ایک شاگرد کو انشاءاللہ ایک ساتھ لے کر چلیں گے۔اور اس قابل بنائیں گے کہ کورس کے بعد وہ قران مجید کی تلاوت کر سکے۔
🔹 کورس کے اختتام پر ہر ایک سے امتحان لیا جائے گا اور اس کے مطابق تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔

کورس کا نہایت ہی مناسب ہدیہ 500 روپے رکھا گیا ہے۔

کورس کا آغاز ان شاء اللہ تعالی 24 فروری بروز پیر سے ہورہا ہے۔ جو کہ ان شاءاللہ 23 مارچ کو مکمل ہوگا۔
تاخیر سے آنے والے اسٹوڈنٹس کو تمام سابقہ اسباق بھیج دیے جائیں گے۔ لیکن جاری سبق کے ساتھ ملنا مشکل ہوگا لہذا خواہش مند حضرات جلد سے جلد رابطہ کریں۔ یا مزید معلومات کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

🌹تب تک اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ہو سکتا ہے کہ آپ کی وجہ سے کوئی قرآن مجید سیکھ جائے ۔

اسکے علاؤہ اگر کوئی علیحدہ کلاسز انفرادی طور پر لینا چاہے تو بھی رابطہ کریں لیکن اس کا ہدیہ مختلف ہے۔

اللہ رب العزت ہمیں قرآن مجید کو سیکھنے، سیکھانے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نجات کا ذریعہ بنادے۔ آمین یا رب🤲
*جزاکم اللہ خیرا*

30/08/2024

Sallallahu A'alayhi Wasallam❤️

13/08/2024

Sallallahu A'alayhi Wa Sallam ❤️

08/08/2024

Sallallahu A'alayhi Wasallam ❤️

27/07/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad