25/09/2026
میٹرک 2nd Annual امتحان دینے والے طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع! 🎓
اپنا قیمتی سال ضائع ہونے سے بچائیں اور چناب کالج F-8 کیمپس اسلام آباد میں داخلہ حاصل کریں۔
داخلہ لینے والے تمام طلبہ کو پورا سال AI-Based Computer Courses بالکل مفت کروائے جائیں گے۔
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنی نشست محفوظ بنائیں!