01/09/2021
⏩Admissions Autumn 2021....⏪
Admissions for Autumn 2021 Phase-II opens from 1st September 2021. Enrollment for continuing students will also be open simultaneously for all programs of phase-II including ODL MA/MSc students.
Online admission links
For Fresh student admission link
https://fmbp.aiou.edu.pk/application/index.php
For continue students admission link
https://enrollment.aiou.edu.pk/psp/prod/?cmd=login
نوٹ: ایسے تمام طباء و طلبات جنہوں نے بیچلر مکمل کر لیا ہے وہ ایسی تمام یونیورسٹیز میں بی ایس کے 5th سمسٹر میں داخلہ لے سکتے ہیں ابھی علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی اسلام آباد کی بی ایس کے متعلق کوئی معلومات نہیں آئی جیسے آئے گی آپ کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
داخلہ سمسٹر خزاں 2021 ....
خزاں 2021 فیز II کے داخلے یکم ستمبر 2021 سے شروع ہو رہے ہیں۔ جاری طالباء و طلبات کے لیے اندراج بھی بیک وقت شروع ہو رہے ہیں جن میں او ڈی ایل ایم اے/ایم ایس سی طلباء بھی شامل ہیں۔
28/08/2021
28/08/2021
25/08/2021