Maths with Saeed

Maths with Saeed

Share

The primary goal of this page is to share and discuss Mathematics & Physics-related knowledge

02/12/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

02/12/2025

اپنے اردگرد میٹرک پاس بچوں کو مطلع کریں سپارکو میں تین سالہ ڈپلومہ بنا فیس، بمع فری ہاسٹل میں رہائش اور فری میس ( فری کھانا پینا) سپارکو کے خرچ پر داخلہ کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے
ڈپلومہ مکمل کرنے پر کنفرم سرکاری جاب سب انجینئر کی دی جائے گی

ڈپلومہ میں پوزیشن ہولڈرز فرسٹ سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں اور بچیوں کو بی ای بھی سرکاری خرچ پر کرائی جائے گی
30 نومبر آخری تاریخ ہے مستحق بچوں اور بچیوں کو لازمی اطلاع دیں.

18/08/2025

𝐓𝐡𝐞 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫'𝐬 𝐇𝐨𝐧𝐡𝐚𝐚𝐫 𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫𝐠𝐫𝐚𝐝𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐢𝐬 𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧

We are excited to announce that applications are now open for the Chief Minister's Honhaar Undergraduate Scholarship Program 2025 — an incredible opportunity for talented students across Punjab! 30,000 scholarships for students pursuing undergraduate degrees at leading public and private universities/colleges in Punjab.
Deadline to Apply: September 15, 2025

Apply Online Now: https://honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk

Reserved topic scholarships and PhD Executive positions | Doctorate Program in Industrial Innovation 13/08/2025

Call for Applications – Industrial PhD in System Security (in collaboration with Huawei)
We invite exceptional candidates to apply for an Industrial PhD position in System Security, jointly offered by the University of Trento and Huawei. This is a unique opportunity to engage in cutting-edge research at the intersection of academia and industry, focusing on the design of secure and trusted systems for AI implementation.
We are looking for applicants who possess:
- A strong background in one or more of the research areas outlined in the call.
- An excellent academic record

The full call description and application details are available here:
https://lnkd.in/dUGy3GSE

Deadline 26th August 16.00 CEST

Reserved topic scholarships and PhD Executive positions | Doctorate Program in Industrial Innovation Reserved topic scholarships and PhD Executive positions The Doctorate Program in Industrial Innovation offers mainly 2 types of 3-year PhD positions: Standard PhD positions with scholarships financed by the companies; PhD Executive positions, which are without scholarships and reserved to the partne...

13/08/2025

نہ ہائی اسکول نہ ہی انڈرگریجویٹ ڈگری ہے
Breakthrough in harmonic analysis
امریکا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ہوم اسکول طالبہ ہنہ قاہرہ نے 40 سال پرانے ریاضیاتی مفروضے میزوہاتا ٹیکوچی کونجیکچر کو غلط ثابت کر کے ماہرین کو حیران کردیا۔یہ مفروضہ ہارمونک اینالیسز کے شعبے میں ایک پیچیدہ سوال ہے جو مڑی ہوئی سطحوں پر لہروں کے رویے سے متعلق ہے۔ گزشتہ 4 دہائیوں میں متعدد ماہرینِ ریاضی نے اسے ثابت کرنے کی کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکے۔ ہنہ نے اس کا حل تلاش نہیں کیا بلکہ ایک عملی مثال قائم کرکے یہ ثابت کر دیا کہ یہ مفروضہ درست ہی نہیں۔ہنہ کائرو کا تعلیمی سفر بھی منفرد ہے، وہ نہ ہائی اسکول سے فارغ التحصیل ہیں اور نہ ہی ان کے پاس کوئی انڈرگریجویٹ ڈگری ہے، لیکن اس کے باوجود انہیں براہِ راست یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ریاضی کے پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ دے دیا گیا ہے، یہ غیر معمولی کامیابی ریاضی کی دنیا میں ایک نئی مثال کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔
Source: India today, American Scientific and Quanta magazine

LinkedIn 10/08/2025

. King Abdulaziz University Scholarship in Saudi Arabia 2026 (Fully Funded)
https://lnkd.in/d6caFPuw

2. King Saud University Scholarships In Saudi Arabia 2026 (Fully Funded)
https://lnkd.in/gTTmpyHH

3. Alberta University Scholarships In Canada 2025 (Fully Funded)
https://lnkd.in/dq_UfvT3

4. University of Sydney International Scholarship In Australia (Fully Funded)
https://lnkd.in/dHQMkv8q

5. Flinders University Australian Government Scholarship 2025 (Fully Funded)
https://lnkd.in/g7jjeQhC

6. Czech Republic Government Scholarship 2026 (Fully Funded)
https://lnkd.in/d2FV_5Gm

7. DAAD PRIME Scholarships In Germany 2026 (Fully Funded)
https://lnkd.in/di394Nt9

8. University of New South Wales (UNSW) Scholarships In Australia 2025 (Funded)
https://lnkd.in/dN8kzZv7

9. Kyoto University ADB-JSP Scholarship In Japan 2025 (Fully Funded)
https://lnkd.in/dx2WtRbM

10. University of Otago Scholarships 2026 In New Zealand (Fully Funded)
https://lnkd.in/dHNy5dWR

11. OHCHR Indigenous Fellowship In Switzerland 2026 (Fully Funded)
https://lnkd.in/gwvW2Xw9

12. 1200 Heinrich Boll Foundation Scholarships In Germany 2026 (Funded)
https://lnkd.in/dCCq-UfF

13. Helmut Veith Stipend 2026 – Fully Funded Master’s in Computer Science
https://lnkd.in/dqxfgX-M

14. AAUW International Fellowships In USA 2026 (Fully Funded)
https://lnkd.in/driD5YF6

15. KAAD Scholarships In Germany 2026 (Fully Funded)
https://lnkd.in/djX-BMbx

LinkedIn This link will take you to a page that’s not on LinkedIn

10/08/2025

Visiting faculty position at University of , KPK

10/08/2025

یونیورسٹیوں میں وزٹنگ فیکلٹی کا کرب:

کئی جامعات میں وزٹنگ فیکلٹی کو کم تنخواہوں پر بھرتی کرنا ایک “کم خرچ” حکمتِ عملی بن چکی ہے۔ اس عارضی بھرتی کو بجٹ کے لیے موزوں قرار دیا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں اس کا بوجھ اُن اساتذہ پر ڈال دیا جاتا ہے جو مستقل عملے کی طرح بلکہ بعض اوقات اس سے بھی زیادہ محنت کرتے ہیں، مگر انہیں نہ ملازمت کا تحفظ ملتا ہے، نہ تحقیق کے مواقع، اور نہ ہی مناسب معاوضہ۔
ریاضی کا ایک اصول ہے: Garbage in, garbage out — اگر تعلیمی اداروں میں اساتذہ کو غیر منصفانہ حالات میں کام کرنے پر مجبور کیا جائے، تو پیداوار (یعنی طلبہ کی تعلیم) بھی متاثر ہوگی۔ اگر ہم واقعی تعلیمی معیار بلند کرنا چاہتے ہیں تو وزٹنگ فیکلٹی کو عزت، تحفظ، اور بروقت ادائیگی دینا ناگزیر ہے۔

Why visiting faculty

1) مستقل عملے کے برعکس، وزٹنگ اساتذہ پر پنشن، سہولیات اور دیگر اخراجات

2) مستقل اساتذہ کی ترقی، انکریمنٹ اور ادارہ جاتی سرمایہ کاری لازمی ہوتی ہے، جو وزٹنگ فیکلٹی کے ساتھ نہیں کرنی پڑتی۔

3) وزٹنگ فیکلٹی کو آسانی سے بھرتی یا فارغ کیا جا سکتا ہے۔

4) وزٹنگ فیکلٹی اکثر مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے بیک وقت کئی اداروں میں پڑھانے پر مجبور ہوتی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے
تنخواہ کم اور اکثر تاخیر سے ملتی ہے تحقیق یا فیصلہ سازی میں شمولیت کے مواقع کم ہوتے ہیں. وقت گزرنے کے ساتھ یہ صورتحال شدید مایوسی، حوصلہ شکنی اور بعض اوقات ڈپریشن کا سبب بن جاتی ہے، خاص طور پر جب ہم مرتبہ اساتذہ بہتر تنخواہ اور تحفظ کے ساتھ کام کر رہے ہوں

Dawn News

1) قائدِ اعظم یونیورسٹی، اسلام آباد (QAU): یہاں کی وزٹنگ فیکلٹی کا کہنا ہے کہ فال 2023 سے 18 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ ایک استاد نے کہا:

"یہ ہمارے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ہمارے خاندان ہیں، کرایہ، بچوں کی فیس—بغیر تنخواہ کیسے؟"

2) جامعہ کراچی (KU): اکثر وزٹنگ اساتذہ کئی ماہ، کبھی سال بھر، بغیر ادائیگی پیریڈ سے گزر رہے ہیں۔ کچھ احکامات کے مطابق ان کی فی کمرہ ادائیگی تقریباً 600 روپے ہے، اور اس میں 20٪ ٹیکس بھی کٹ جاتا ہے

3) مردان (AWKUM): ایک وزٹنگ لیکچرر نے بتایا کہ چار ماہ پڑھانے کے بعد چھ ماہ تک ایک روپیہ بھی نہیں ملا۔ فائل ضائع ہوئی، دستخطوں کے چکر، اور نظامی طرح نے اس کی جان لے لی

4) خیبر پختونخوا کی جامعات میں ہر لیکچر کے 600 روپے کی ادائیگی معمول ہے، جبکہ کراچی اور پنجاب میں 900–1000 روپے تک

متبادل کیا ہیں؟

1) وزٹنگ فیکلٹی کو مزدور سمجھنے کے بجائے ماہر سمجھیں اور معاوضہ اسی حساب سے دیں۔

2) واضح پالیسی کے تحت چند سمسٹرز بعد مستقل یا کم از کم 3–5 سالہ کنٹریکٹ دیں۔

3) تحقیق، کانفرنس اور تربیت میں وزٹنگ اساتذہ کو بھی شامل کریں۔

4) زیادہ کلاسز کم تنخواہ” کا غیر انسانی رجحان ختم کریں۔

جامعات کو سمجھنا ہوگا کہ تعلیم کا معیار سستے معاہدوں سے نہیں، عزت اور تحفظ سے بڑھتا ہے۔ ورنہ یہ سسٹم ذہنی طور پر تھکے، مایوس اور غیر پُرعزم اساتذہ پیدا کرتا رہے گا—اور نقصان صرف اساتذہ کو نہیں، آنے والی نسلوں کو بھی ہوگا۔
Copied

10/08/2025

Faculty possision at of , ...

08/08/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad