Tifl-E-Maktab Educations

Tifl-E-Maktab Educations

Share

we want to spread Islamic knowledge on every corner of the world.. also we motivate people to endure

02/03/2025

Learn Quranic Tafseer Online – In English, Urdu & Pashto

Are you looking for a deep and meaningful understanding of the Quran? Join my online Quranic Tafseer classes available in English, Urdu, and Pashto.

Why Learn With Me?

✔ Comprehensive Tafseer: Understand the Quran’s meaning, context, and wisdom.
✔ Flexible Online Classes: Learn from anywhere at your convenience.
✔ Personalized Learning: Tailored lessons for beginners and advanced learners.
✔ Interactive Sessions: Engage in discussions and ask questions freely.

Enhance your connection with the Quran today!
📩 Contact now to start your journey of knowledge and spiritual growth.

WhatsApp:
+923114825725

17/04/2024

*❤️مدرسہ بدرالاسلام کوہمل منوں❤️*
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے شاہینوں کی مثل آسمانِ مستقل پر محوِ پرواز ہوں اگر آپ بھی زمانہءِ جوبن میں اپنے بچوں کے اندر عقابی روح بیدار دیکھنا چاہتے ہیں اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے جگر گوشوں کو تراش کر چمکتا ہیرا بنایا جائے اُنکے کند ذہنوں کو علم کے نور سے منور کیا جائے انہیں مسِ خام سے کُندن بنایا جائے ٹھاٹھے مارتے بحرِ علوم کا ماہر تیراک بنایا جائے تو اُٹھیے دیر ہر گز نا کیجیے اور اپنے بچوں کو مرکزِ علم و عرفان و مرکزِ قرآن جامع مسجد و مدرسہ بدرالاسلام کوہمل منوں میں داخل کروائیں۔جہاں مضبوط اور عمیق بنیادوں پر آپکے بچوں کے روحانی ڈھانچے کو تعمیر کیا جاتا ہے۔ماہر اور قابل اساتذہ کی زیرِنگرانی بچوں کو بہترین ماحول میں حفظ مع ترجمہ کے زیور سے آراستہ کیا جاتا ہے۔
درجہ حفظ میں داخلے جاری ہیں۔انشاءاللہ ایک دن ایسا آئے گا کہ آپ اپنے اس فیصلے پر فخر کریں گے۔




11/03/2024

طِفلِ مکتب ایجوکیشن (TME) جانباز آرگنائزیشن اور Academy of communication and excellence
کے تحت انسانی نفسیات سے متعلق ایک بہترین آن لائن کورس تشکیل دیا گیا ہے جس کا مقصد خود شناسی کا شعور اجاگر کرنا ہے۔
یہ کورس بالکل فری ہے شرکاء کو رجسٹرڈ ادارے کے سرٹیفکیٹ فراہم کئے جائیں گے۔اس کورس کے بعد ایک عام انسان بنیادی نفسیات کو سمجھ کر اپنی پرسنل اور سماجی زندگی کے بیسیوں مسائل حل کر سکے گا.
دنیا کی سب سے بڑی کامیابی خود کو پہچاننا ہے آج کے تناؤ بھرے دور میں ڈپریشن اور Anxiety کو سمجھنا اور وجوہات کا سدِ باب کرنا انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔
اس لائف چینجنگ کورس کا حصہ بننے کیلئے رابطہ کریں
03114825725
صرف وٹس ایپ میسج

Photos from Tifl-E-Maktab Educations's post 14/02/2024

"اسلامی جمعیت طلباء پنجاب یونیورسٹی لاہور" کی طرف سے حیا مارچ کی جھلکیاں۔۔۔۔
“𝐌𝐨𝐝𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐢𝐬 𝐚 𝐩𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐚𝐚𝐧.”❤️

Being a ray of hope in the growing darkness of ignorance, Islami Jamiat -e- Talaba Punjab University organised Haya Walk in the varsity campus, enlightening the beauty of the virtues of Islam and felicitating Haya Day.
A large number of students participated in Haya Walk. The students were holding different play cards with different Islamic slogans.
Guest Speakers:
𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐦𝐢𝐚 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐥 𝐐𝐚𝐳𝐢 (Ex. Member of Council of Islamic Ideology)
𝐁𝐫. 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢 (President IJT South Punjab)
𝐁𝐫. 𝐈𝐧𝐚𝐦 𝐔𝐫 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫 (President IJT Punjab University)

12/12/2023

*Qualified Tutors and Islamic Education Mentors Available for online classes*
*Contact for details*
*+923405659586*
*+923114825725*

10/12/2023
10/12/2023

اگر آپ فاضل/فاضلہ درس نظامی ہیں۔

اور اسلاف کی علمی روایت اور دور حاضر کی درایت سے ہم آہنگ ہونا چاہتے ہیں؟

اگر آپ اپنی شخصی و پیشہ ورانہ مہارتوں (Skill Set) کو دور جدید کی تحدیات (چیلنجز) سے ہم آہنگ کرنا چاہتے ہیں؟

اگر آپ اکابرین علماء اور ماہرین فن کی زیر سرپرستی سماجی تفہیم کے ذریعے موثر داعیانہ کردار اور فرض منصبی احسن انداز سے ادا کرنا چاہتے ہیں؟

تو یہ سنہری موقع آپ ہی کے لیے ہے !

آیئے چالیس سے زائد مشاہیر علم و فن سے استفادے کے لیے ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام کا حصہ بنیے!

29/11/2023

*جو دوست موبائل گرافک ڈیزائننگ اور موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ وغیرہ بالکل فری سیکھنا چاہتے ہیں وہ یہ ویڈیو ضرور سنیں*

Photos from Tifl-E-Maktab Educations's post 20/11/2023

موہن جو دڑو سے تانبے کے سکوں کا ذخیرہ دریافت ہوا:

سٹوپا اور خانقاہ کے مغرب میں 15 نومبر 2023 بروز بدھ کو کنزرویشن ٹیم کے ذریعہ موہن جو دڑو کے عالمی ثقافتی ورثے کے مقام پر تحفظ کے کام کے دوران تانبے کے سکوں کا ذخیرہ دریافت ہوا۔ سکے ٹی سی پیالے/جار میں ڈیوینیٹی سٹریٹ کے قریب تھے جسے میکے نے کھدائی تھی۔ اس سے پہلے 4348 تانبے کے سکے آر ڈی بنرجی، سر جان مارشل اور میکے نے 1922 سے 1931 تک کھدائی کیے تھے۔ یہ 93 سال بعد ایک عظیم دریافت ہے۔ تاہم ہمیں اس بات کا یقین نہیں ہے کہ آیا یہ سکے کشان کے دور کے تھے لیکن شاید یہ 2 سے 5 صدی عیسوی کے ہیں۔

سالویشن آپریشن کا کام ڈاکٹر سید شاکر علی شاہ (ڈائریکٹر ایم جے ڈی) اور عملے کی نگرانی میں موہن جو دڑو کے بدھسٹ اسٹوپا میں کیا گیا۔

16/11/2023

راولپنڈی ،اسلام آباد،مری اور ہری پور، ایبٹ آباد میں سٹیشنری کی دکانیں،مکتبے اور بُک کارنر چلانا ہوا انتہائی آسان۔
اب اپنی دکان پر بیٹھے بیٹھے آرڈر دیں اور طِفلِ مکتب بُک سٹاک کے ذریعے اُردو بازار لاہور سے ہول سیل ریٹ پر کتابیں،کاپیاں،دس سالے،بیگ،سکول یونیفارم اور سٹیشنری کا مکمل سامان خریدیں۔
آرڈر دیں،پتہ لکھوائیں اور ڈیلیوری حاصل کریں اپنی دہلیز پر۔
طِفلِ مکتب بُک سٹاک پورے پاکستان میں ہول سیل ریٹ پر سامان مہیا کرتا ہے۔
مدارس کے طلباء کیلئے دس سالہ سٹاک بھی میسر ہے
اگر آپ کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو بلا جھجک رابطہ کریں اور اپنا آرڈر بُک کروائیں۔
وٹس ایپ و کال=03405659586

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad