02/05/2026
Syed Aziz Muhammad Hashmi
Geographic Information .Educational news . General knowledge. Islamic News.
02/05/2026
05/02/2026
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
قومی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ (PSL) میں واپسی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں 💪🏏
انہوں نے باقاعدہ پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے اور ان کی تیاری دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ اس بار پی ایس ایل کا جوش اور مزہ دوگنا ہونے والا ہے 🔥
احمد شہزاد کی واپسی سے نہ صرف ان کے مداح خوش ہیں بلکہ کرکٹ شائقین بھی ایک بار پھر انہیں ایکشن میں دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں 😍
ان کے جارحانہ اندازِ بیٹنگ اور شاندار اسٹروکس پی ایس ایل میں نیا رنگ بھر دیں گے ✨
🙌 کون کون احمد شہزاد کو دوبارہ میدان میں دیکھ کر خوش ہوا؟
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں 👇
📰
🔥
🏏
💪
❤️
🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad