Izza fatima Online Quran tutor

Izza fatima Online Quran tutor

Share

Online Quran Tutor

13/09/2023

Photos from Izza fatima Online Quran tutor's post 03/05/2023
15/04/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran classes,
which includes reading Holy Quran perfectly with tajweed,Norani Qaida,namaz,basic Masnoon,duain and other Islamic teachings. Timings are flexible....
I Teach 5 Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 Kid...
If you & ur relatiVes any member (Female & Kid) wants to learn the Holy Quran,So tell mE &۔۔۔۔۔۔
InbOx Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakillah hu Khair...

میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دیتی ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
برائے مہربانی اس میسج کو forward کریں ....
What app number 0311 1858478

13/04/2023

*قیمتی خزانہ*

موجودہ حساب کتاب کے دور میں ، ہمیں وہی چیزیں اچھی طرح سمجھ آتی ہیں جسمیں حساب کتاب واضح ہو۔

*بچپن سے ہم سب قرآن میں پڑھتے ا ور بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ *لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے*
لیکن اسکے ایک ایک لمحے کو اس طرح استعمال نہیں کرتے جو اسکا حق ہے۔

یہ صرف ایک رات نہیں بلکہ ایسا خزانہ ہے جسکو مل گیا وہ تو کامیاب ہوگیا۔

یہ حساب جو لکھا ہے اس سے بھی کچھ زیادہ ہی بنتا ہے
⭕ *ایک رات = 83 سال*
⭕ *ایک گھنٹہ = 9.8 سال*
⭕ *ایک منٹ = 58 دن*
⭕ *ایک سیکنڈ = 23 گھنٹے*

اب یہ سارا حساب اپنے ذھن میں رکھتے ہوئے
اس مزدور کی طرح اس رات مزدوری میں جان لگادیں کہ جو بلکل غریب و مفلس ہو اور ایک رات کے لیے اسے کسی بادشاہ کے پاس مزدوری کا موقع مل جائے *جو اسکو ایک ایک سیکنڈ کے لاکھوں دینے والا ہے۔*

تو کیا وہ مفلس مزدور اس رات کی ایک گھڑی بھی ضائع کریگا؟؟؟؟؟

اسکی تو شدید خواہش ہوگی کہ یہ رات کبھی ختم ہی نہ ہو اور وہ محنت کر کر کے خزانے جمع کرتا رہے

*تو کیا ہم اس رات شدید محنت نہیں کرسکتے؟؟*

یہ رات اسی لیے اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہے کہ *ہم آخرت کے دن کی مفلسی سے بچ جائیں اور اس ایک رات میں محنت کرکے اپنے لیے خزانے جمع کرسکیں۔*

اللہ تعالیٰ کی بندے سے محبت کا اندازہ کریں
اسے غفلت میں ضائع نہ ہونے دیں۔

اس کو بار بار دیکھیں پڑھیں تاکہ ذھن نشین ہوجائے اور پھر آنے والی مبارک راتوں میں اگر موبائل پر میسج چیک کرنے کا بھی دل چاہے تو یہ حساب یاد کرلیں کہ سیکنڈوں میں لاکھوں کا خسارہ ہے۔

*کوشش کرکے کوئی ایسا کام نہ کرنا*
جسمیں ایک منٹ بھی ضائع ہو
*عشاء کے بعد تراویح اور کثرت سے استغفار، ذکر، تلاوت، مستقل دعائیں مانگیں*

اس مبارک رات کی برکت کو حاصل کرنے کے لیے ابھی سے پکا اردہ کرلیں، دعا کریں کہ اللہ تعالی آپ کو *تمام طاق راتوں* میں بہترین عبادت کا شرف بخشے

*زندگی کے دوسرے مشاغل جیسے کھانا پینا باتیں موبائل سوشل میڈیا یہ سب بعد میں مل جائیگا لیکن *ممکن ہے یہ راتیں دوبارہ نہ ملیں*

حقیقی نقصان سے بچنے کے لیے مغرب کے بعد سے سخت محنت شروع کردیں

*اللھم ارزقنا لیلة القدر اللھم تقبل منا یاکریم*

ا۔ش

11/04/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran classes,
which includes reading Holy Quran perfectly with tajweed,Norani Qaida,namaz,basic Masnoon,duain and other Islamic teachings. Timings are flexible....
I Teach 5 Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 Kid...
If you & ur relatiVes any member (Female & Kid) wants to learn the Holy Quran,So teLl mE &۔۔۔۔۔۔
InbOx Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakillah hu Khair...
Text me on messenger
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
برائے مہربانی اس میسج پر پاس کریں ....
What app number +923402638700

30/03/2023

ﺳﻮﺭﺓ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻭﺍﻗﻌﯽ حیران کن ﮨﮯ _
ﯾﮧ ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻋﺮﺵ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﻻ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﺳﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻻ, ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻﮐﻮﻥ ? ﺍﻟﻠﮧ _ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ !
ﭘﮭﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﻥ _ ﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦَ
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﮭﺎﻣﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻼﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﻥ ’’ ﺍَﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦ ‘‘ …
ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ’’ ﺍَﻟﺮَّﺣِﯿْﻢ …‘‘
ﮨﻤﯿﮟ ﺩﺍﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ’’__ ﻣَﺎﻟِﮏِ ﯾَﻮْﻡِ ﺍﻟﺪِّﯾْﻦ …‘‘
ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﮔﻠﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻮ ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﻌْﺒُﺪُ …
ﺟﺐ ﻏﻼﻣﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﺏ ﻣﺪﺩ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﮭﮑﯿﮟ ﮔﮯ ’’ ﻭَﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴْﺘَﻌِﯿْﻦ …‘‘
ﻣﺎﻧﮕﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮ … ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ … ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺁﭖ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﮮ __ ﺍِﮬْﺪِﻧَﺎ ﺍﻟﺼِّﺮَﺍﻁَ ﺍﻟْﻤُﺴْﺘَﻘِﯿْﻢَ
ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﺍﺩﮮ _ ﺻِﺮَﺍﻁَ ﺍﻟَّﺬِﻳﻦَ ﺃَﻧْﻌَﻤْﺖَ ﻋَﻠَﻴْﻬِﻢْ
ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻏﻀﺐ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﺩﮮ __ ﻏَﻴْﺮِ ﺍﻟْﻤَﻐْﻀُﻮﺏِ ﻋَﻠَﻴْﻬِﻢْ ﻭَﻟَﺎ ﺍﻟﻀَّﺎﻟِّﻴﻦَ

*ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ .*

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad