18/08/2026
(اسلام آباد) آفاق میرپور زون کی ٹیم کی ریجنل آفس اسلام آباد میں میٹنگ ہوئی جس میں سینیر ریجنل مینجر جناب نمیر حسن مدنی صاحب اور زونل مینجر آفاق میرپور زون جناب گلریز انصاری صاحب نے نیو سیشن کی پلاننگ پر سیر حاصل گفتگو کی اور اہم ہداف طے کیے