Alhuda Quran Academy

Alhuda Quran Academy

Share

Quran For All, in Every hand, in Every Heart

07/08/2022

آئیے مل کر پڑھیں:❤️

سُْبحَانَ اللہ، وَالحَمدُللہ ،وَلاِ اِلہَ اِلا اللهُ ،واللہُ اَکبرُ۔

۔اور جنت میں اَپنے نام کا درخت لگائیں ۔🌳

03/04/2022
14/03/2022

1. Sleep daily by 10 pm
2. Wake up 2 am
3. Tahajjud 2:30 am till 3:15 am
4. Study Qur'an for 20 mins, at least 10 verses with meaning 3:15 am - 3:35 am
(Observe your dua for 10 mins, ask all your desires from allah 3:35 - 3:35 am)
5. Eat sahur 3:35 am till 4:05 am
6. Rest till 4:20 am but do not sleep
7. Pray salatul Fajr 4:30 am
8. Do morning adhkar till 5 am - 5:30 am
9. Rest/prepare for the day till 6 am
10. 10 am - 10:30 am pray salatul duha, at least 4 rakah
11. Constantly listen to Qur'an via earpiece/headphone
12. Pray salatul Dhuhr . Do 20 mins adhkar
13. Pray salatur Asr and do 20 mins evening adhkar
14.then break your fast with what you can afford. (Date, water, milk etc.) But pray and ask allah anything and everything you want before breaking the fast, For your dua will not be rejected.
15. Pray salatul Magrib.
16. start praying salatul Isha'a and pray Tarawi.
17. After Tarawi, spend 5 mins to reflect on the day.
What did you do well.
What needs to be improved.
What needs to stop.
What needs to start.
We pray Almighty Allah rewards us all.

Jiazhakallah.❤️

04/02/2022

فائدہ مند علم۔

04/02/2022

علم سرخ اونٹوں سے بہتر۔

31/08/2021

_Personality Grooming_

✅Accept your faults and fix them۔
❌don't be a blamer ,it's taken away your time , energy and chances to improve yourself

*غلطیوں کو مان لینا آپ کو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے۔۔*

*اگر آپ کو زندگی میں سکون چاہئے تو اکیلے بیٹھیں، اپنے عمل پر نظر ڈالیں، جو جو غلط کیا وہ تسلیم کرتے جائیں٠٠٠!!*

*خود سے کہیں "ہاں یہ مجھ سے غلط ہوا ہے" کوئی بہانہ نہیں، کسی پر کوئی الزام نہیں، خود سے سچ بولنا ہے،*

*"اللہ" سے معافی مانگیں، جہاں غلطی ٹھیک کرنے کی گنجائش ہے آگے بڑھیں اور ٹھیک کریں، آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔۔۔!!!*

*اپنی نظروں میں گرا ہوا شخص کبھی سکون حاصل نہیں کر سکتا، جبکہ سکون سے بڑی کوئی چیز نہیں۔۔*

انا مسلمه۔۔🍁

22/06/2021

|||••••|||

*حوصلے ایسے کہ پہاڑوں سے بلند!!! ⛰️*

ہم انہیں استاذہ کہتے ہیں گو کہ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے ان سے براہ راست کبھی پڑھا نہیں۔ لیکن ان کی مسائل کی وڈیوز آڈیوز ، تفسیر قرآن سنتے ہیں جس سے ہم انہیں اپنی استاذہ مانتے ہیں۔ کیونکہ بہت سارے مسائل کا علم ہونا انہی کی بدولت ممکن ہوا تو وہ ہوئیں بہت ساروں جی ان ڈائیرکٹ استاذہ اور جنہوں نے براہ راست پڑھا وہ تو بہت خوش نصیب ہوئے نا الحمدللہ!!!

جی میں ذکر کر رہی ہوں اس عظیم شخصیت کا جن کے ارادے چٹانوں سے مضبوط اور پہاڑوں سے بلند ہیں!!
جن کی قرآن سے سچی لگن اور خواہش کہ قرآن فار آل،
قرآن ان ایوری ہارٹ!!
جو اس وقت تک ممکن لاکھوں لوگوں کی دینی تربیت کر چکی ہونگی اور پھر ان لاکھوں سے آگے ایک تاحد نگاہ سلسلہ نظر آرہا ہے۔
یقینا یہ سب اس رب ہی کی توفیق سے ہوا جس نے ان کو اس عظیم کام کے لئے چنا، ہر لمحہ ان کی مدد کی ان کے حوصلوں کو پست نہ ہونے دیا!!!!

کیونکہ وہ جس معاشرے سے اٹھی تھی وہ معاشرہ مردوں کا معاشرہ تھا جہاں عورت کو کوڑا کرکٹ یا پاؤں کی جوتی، یا گھر میں بندھی ایک بھیڑ بکری کی طرح سمجھا جاتا ہے!!!!
جہاں ایک عورت کا یوں کامیاب ہونا ناممکنات سا لگتا ہے!!!
دعوتی کام کی ابتداء میں مسلک پرستوں نے جب اپنے پیٹوں پہ لات پڑتی دیکھی تو عوام کو ان سے روکنے کے لئے فتوے دیئے
ماڈرن عورت ہے کالج یونیورسٹی کی پڑہی ہے، گمراہ عقائد کی حامل ہے!!!
فلاں فلوں!!!!!
پر استاذہ نے جواب دینے کی بجائے اپنے مقصد اپنی منزل پہ فوکس رکھا اور مسلک پرست اپنے ہی حسد اور مسلک کی چار دیواری میں دور کہیں دب گئے اور وہ ایک عورت ان سب پہ بازی لے گئی!!
الحمد للہ
دل سے دعا ہے رب کریم ان سے مزید دین کا کام لیں اور امت کی ہر ماں بہن بیٹی کو ان کے نقش قدم پہ چل کر اپنے گھر سے معاشرے تک کی تعمیر میں ایک کردار ادا کرنے کی توفیق بخشیں۔۔
اور آخر میں ایک لائن ان کے عظیم خاوند کے لئے کہ کہتے ہیں ہر کامیاب مرد کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن ہم نے آپ کی بدولت یہ دیکھا کہ عظیم عورتوں کی کامیابی کا راز بھی ان کے وہ خاوند ہوتے ہیں جو عظمت کے راستے پہ چلنے میں ان کی ہر ممکن مدد کرتے ہیں۔معاشرے کی تنگ نظریوں اور کڑوی باتوں کو برادشت کرکے بیویوں کے لئے منزل تک پہنچنے کے لئے ایک پل بن جاتے ہیں۔ جس کے بغیر انکا وہاں پہنچنا بظاہر ناممکن نظر آتا ہے.

" استاذہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ" کے نام۔

22/06/2021

••|||🌏|||••

بـسم اللـہ الـرحـمـن الـرحـیـم

سورۃ الاعراف (مکی — کل آیات 206)

خُذِ الْعَفْوَ وَاْمُرْ بِالْعُرْفِ وَاَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِيْنَ (199)

درگزر کر اور نیکی کا حکم دے اور جاہلوں سے الگ رہ۔

وَاِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّـٰهِ ۚ اِنَّهٝ سَـمِيْـعٌ عَلِيْـمٌ (200)

اور اگر تجھے کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آئے تو اللہ کی پناہ مانگ لیا کر، بے شک وہ سننے والا جاننے والا ہے۔

Photos from Alhuda Quran Academy's post 20/06/2021

____🖤

پردہ۔۔🍁

19/06/2021

_____🍁🖤

میڈیکل سائنس کا کہنا ہے کہ ایک صحتمند مرد میں (خارج ہونے کے بعد) 400 ملین سپرم شامل ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق ، اگر اس مقدار میں سپرم کو کسی لڑکی کے رحم میں جگہ مل جاتی تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کے بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں ، صرف 300-500 نطفہ تک پہنچ پاتے ہیں۔

اور باقی؟
وہ راستے میں تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔ یہ 300-500 نطفہ ہی ہیں ، جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں سے صرف ، ایک بہت ہی مضبوط نطفہ ہے ، جو بیضے کے اندر جانے میں کامیاب ہوتا ھے، یا بیضہ میں نشست لیتا ہے۔ وہ خوش قسمت منی آپ یا میں یا ہم سب ہیں۔

کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟

1. جب آپ بھاگے تب آپ کی "آنکھیں ، ہاتھ ، پاؤں ، سر نہیں کچھ نہیں تھا ، پھر بھی آپ جیت گئے۔

جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس سرٹیفکیٹ نہیں تھا ، آپ کے پاس دماغ نہیں تھا ، لیکن آپ جیت گئے تھے۔

جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس تعلیم نہیں تھی ، کسی نے مدد نہیں کی تھی لیکن آپ جیت گئے تھے۔ آپ کی منزل مقصود ایک ہی تھی
جب آپ بھاگے تھے اور آپ ایک ہی دماغ کے ساتھ بھاگے تھے ، صرف اس منزل کا نشانہ رکھتے تھے اور آپ آخر میں جیت گئے تھے۔

- اس کے بعد ، بہت سے بچے ماں کے پیٹ میں کھو گئے۔ لیکن آپ مرے نہیں ،
آپ نے 10 مہینے پورے کردیئے۔
- بہت سے بچے پیدائش کے وقت ہی مر جاتے ہیں لیکن آپ بچ گئے۔
زندگی کے پہلے 5 سالوں میں بہت سے بچے فوت ہوجاتے ہیں۔ لیکن آپ ابھی بھی زندہ ہیں۔
- بہت سے بچے غذائی قلت سے مر جاتے ہیں۔ لیکن آپ کوکچھ نہیں ہوا۔
- بہت سے لوگوں نے دنیا کو بہت پہلے چھوڑ دیا ، آپ اب بھی ہیں۔

اور آج ......

آپ گھبراتے ہیں جب کوئی پریشانی آتی ھے ہے تو آپ مایوس ہوجاتے ہیں ، لیکن کیوں؟
آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ ہار گئے؟
آپ نے اعتماد کیوں کھو دیا ہے؟
اب آپ کے پاس دوست ، بہن بھائی ، سرٹیفکیٹ ، سب کچھ ہے۔ یہاں ہاتھ پاؤں ہیں ، تعلیم ہے ، منصوبہ بندی کرنے کا دماغ ہے ، مدد کرنے کے لئے لوگ موجود ہیں ، پھر بھی آپ نے امید ختم کردی ہے۔
جب آپ نے زندگی کے پہلے دن ہار نہیں مانی۔ 400 ملین نطفہ سے موت کی جنگ لڑ کر یہاں تک پہنچ گئے ہیں ،آپ نے بغیر کسی کی مدد کے مسلسل جد جہد کر کے تنہا مقابلہ جیت لیا تھا ۔

جب کچھ حالات خراب ہوتے ہیں تو آپ کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟
آپ کیوں کہتے ہیں کہ میں زندہ نہیں رہنا چاہتا؟
آپ کیوں کہتے ہیں کہ میں ہار گیا؟
اللہ پر یقین رکھیں وہ بہت کریم ھے وہ کبھی آپ کو ہارنے نہیں دے گا ۔۔بس اس کریم ذات پر اپنا یقین پختہ رکھیں.

19/06/2021

|||••••🌏✨

‏ایک عورت کے اختیار میں پوری ایک نسل کا کردار ہوتا ہے.

19/06/2021

••••|||✨

جہاں تعلقات میں احساسات نہیں ہوتے صرف مطلب ہوتا ہے وہاں لوگوں کو محسوس تک نہیں ہوتا کون ہماری ذندگی سے کب ،کیسے اور کیوں نکل گیا۔

انا مسلمه۔۔🍁

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad