Supplication Prayer while in Anger.
. غضه ك وقت دعا.
اعوذبالله من الشيطان الرجيم.
من شيطان مردود س الله كي بناه من اتا هون. (صحيح بخاري)
Dua during Anger/Mad: I seek asylum in Allah from the accursed Satan.
(Sahih Bukhari)
ISlamIC AcaDeMy
https://www.tiktok.com/@isiamicacademy?_t=ZS-8tbxF9WPJQY&_r=1
Follow us for Dua sunnah nabwi quran talwah last 30 juzz تقبل الله منا منكم صالح الاعمال📢🤲🏻ا
Dear members, reciting Darood and Surah Al-Kahf on Friday is highly virtuous and will bring Allah's blessings.
Islam اللهم صلي علي سيدنا و نبينا محمد واله وصحبه اجمين
Dressing in new clothes for dua (supplication)
May Allah, the most merciful, be praised for adorning me with this, recognizing that my own strength or resources did not accomplish this.
لباس پہنتے وقت دائیں طرف سے شروع کرے۔٭ اور یہ دعا پڑھے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِّنِّیْ وَلَا قُوَّۃٍ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے یہ لباس پہنایا اور مجھے میری ذاتی قوت اور طاقت کے بغیر یہ عطا کیا۔‘‘٭صحیح البخاری،
لباس اتارتے وقت
بِسْمِ اللّٰہِ’’اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ۔‘‘صحیح الجامع الصغیر، حدیث:3610
تُبْلِیْ وَیُخْلِفُ اللّٰہُ تَعَالٰی’’تم اسے بوسیدہ کرو اور اللہ تعالیٰ (تمہیں) اس کے عوض اور دے۔‘‘سنن أبی داود، اللباس، باب مایقول إذا لبس ثوبا جدیدا؟ حدیث: 4020
اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ اَنْتَ کَسَوْتَنِیْہِ اَسْئَلُکَ، مِنْ خَیْرِہٖ وَخَیْرِ مَا صُنِعَ لَہٗ، وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّہٖ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَہٗ’’
اے اللہ! تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے، تجھی نے مجھے یہ پہنایا، میں تجھی سے سوال کرتا ہوں اس کی بھلائی کا اور اس کام کی بھلائی کا جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس کام کے شر سے جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے۔‘‘سنن أبی داود،
Note: Dua will only be accepted through Hilal Razaq..
Pray to conclude a meeting or unnecessary conversation:
___________________________
Praise and glory be to Allah. I bear witness that there is no deity but Allah. I seek forgiveness and repent to Allah.
سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ’’اے اللہ! پاک ہے تو اپنی تعریفوں سمیت۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔‘‘جامع الترمذی،
، عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی مجلس میں تشریف رکھتے یا قرآن کریم کی تلاوت فرماتے یا نماز پڑھتے تو اس کا اختتام ان الفاظ پر کرتے تھے۔
Enter home for supplication:
بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ’’
(میں اس گھر سے) اللہ کے نام کے ساتھ (نکل رہا ہوں) میں نے اللہ پر بھروسا کیا اور گناہ سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے۔‘‘سنن أبی داود،
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اَضِلَّ، اَوْ اُضَلَّ، اَوْ اَزِلَّ، اَوْ اُزَلَّ، اَوْ اَظْلِمَ، اَوْ اُظْلَمَ، اَوْ اَجْھَلَ، اَوْ یُجْھَلَ عَلَیَّ’’
اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں (اس بات سے) کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا مجھے گمراہ کردیا جائے، میں پھسل جاؤں یا مجھے پھسلا دیا جائے، میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے، میں کسی سے جہالت سے پیش آؤں یا میرے ساتھ جہالت سے پیش آیا جائے۔‘‘سنن أبی داود،
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلِجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا، وَعَلَی اللّٰہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا’’
اے اللہ! میں تجھ سے گھر میں داخل ہونے اور گھر سے نکلنے کی بہتری کا سوال کرتا ہوں، اللہ کے نام کے ساتھ ہم (گھر میں) داخل ہوئے اور اللہ ہی کے نام کے ساتھ ہم نکلے اور اپنے رب ہی پر ہم نے توکل کیا۔‘‘ پھر اپنے گھر والوں کو سلام کہے۔سنن أبی داود،
Upon entering home, I offer this supplication. Oh Allah, most merciful, I implore you, guide me to walk the righteous path, as You are the ultimate Director and the Best of all. In the name of Allah. Upon exiting home, I offer this supplication. In the name of Allah, I place my trust in Allah, acknowledging no strength or power exists except through Allah.
Supplication upon entering the toilet:
Oh Allah, I seek refuge from the torment of evil spirits and evil jinn. I seek Your forgiveness.
بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ’’اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں خبیثوں اور خبیثیوں سے۔‘‘صحیح البخاری،
غُفْرَانَکَ’’(اے اللہ! میں) تیری بخشش (چاہتا ہوں۔)‘‘جامع الترمذی، الطھارۃ،
بیت الخلاء سے باہر آتے وقت یہ دعا پڑھنی چاہیے :
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِی أَذْهَبَ عَنِّی الْأَذَی وَعَافَانِیْ.
’’تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت بخشی۔‘‘
Prepare for sleep with supplication.
Before sleeping, perform Wudhu, followed by the recitation of Ayat ul Kursi, Surat Al-Baqarah, and the last three Quranic Surahs three times. Declare: 'Oh Allah, in Your name I die and live' (Sahih Bukhari). Then repeat: Subhan Allah (33 times), Alhamdulilah (33 times), and Allah o Akbar (34 times), affirming Allah's greatness. Finish with: 'Praise be to Allah, who gives life after death.'
باوضو بستر بر ليتي هوي اية الكرسي اور سورة البقرة كي اخري دو ايات اور تينو قل تين تين مرتبة اور هو سكه تو سورة ملك بهي بره لين.
بستر پر لیٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح جھاڑے۔ دائیں پہلو پر لیٹے اور دائیں رخسار کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے:اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘صحیح البخاری
جو شخص بستر پر لیٹتے وقت 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمدللّٰہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر کہے، یہ اس کے لیے ایک نوکر سے بہتر ہیں۔سُبْحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ’’اللہ پاک ہے، ہر تعریف اللہ کے لیے ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘صحیح البخاری،
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَاٰوَانَا فَکَمْ مِّمَّنْ لَّا کَافِیَ لَہٗ وَلَا مُوْوِیَ’’ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں کافی ہوگیا اور ہمیں ٹھکانا دیا، (ورنہ) کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جن کی نہ کوئی کافیت کرنے والا ہے اور نہ ٹھکانا دینے والا۔‘‘صحیح مسلم،
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘صحیح البخاری،
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے جسمانی عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹا دی اور مجھے اپنی یاد کی اجازت دی۔‘‘جامع الترمذی،
24/04/2026
Dear friends
Follow
ت on TikTok 646 Followers, 2174 Following, 10.1k Likes - Watch awesome short videos created by ت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad