Shaikh Qayyum

Shaikh Qayyum

Share

Highly enthusiastic Biology Instructor. Dedicated to providing relevant course digital materials for effective learning. I’m always learning.

Focused on startup, Social & Digital Marketing, Strategist, Branding, Speaker, and Trainer.

03/09/2022
03/09/2022

ECG

03/09/2022

قدرتی آفات اور پاکستان

انتہائ اہم تحریر

پسماندہ معاشروں کا دانشورطبقہ قدرتی آفات بلکہ بےروزگاری، مہنگائی اور غربت کو الله کے عذاب کا نام دے کرزمینی حقائق کو پس پشت ڈال دیتا ہے۔جو کام اپنے کرنے کا ہے اسے اللہ تعالٰی پہ ڈال کر حکمران طبقات اپنی ذمہ داریوں سے فرار کا راستہ اختیار کرتا ہے۔غور طلب پہلو یہ ہے کہ عذاب صرف غریبوں پر ہی کیوں آتے ہیں ؟ کیا امیر جو پوش ایریاز میں رہتے ہیں وہ الله کے پسندیدہ ہیں اورپارسا ہیں؟ یا حقیقت کچھ اور ہے؟ آفات کا منظم کنٹرول ( Disaster Management )جو اس صدی کا اہم موضوع بن چکا ہے ۔اس میں ایک اصطلاح ہےکمزور دفاعی صلاحیت (Vulnerability)۔ جس طرح اللہ نے انسان کے جسم میں قوت مدافعت (Immune System) رکھا ہے جو Infection اور بیماریوں کے لیے مقابلے کی قوت دیتا ہے اسی طرح انسانی اجتماع میں اس قسم کی صلاحیت پیدا کی جا سکتی ہے جس کوڈیزاسٹر منیجمنٹ کی زبان میں مشکلات سے نبٹنا) (Resilience کہتے ہیں ۔ قدرتی آفات کے نقصانات اور اثرات کو کیسے کم سے کم کیا جا سکتا ہے ۔ اس کا جائزہ لینے کی بہت سے جہتیں ہیں مثلا سوسائٹی کا مجموعی رویہ ، طرزتعمیر، اداروں میں موجود سہولیات ، تربیت یافتہ افراد ، نظم و نسق، گورنمنٹ کی حکمت عملی ، حکمت عملی کا اطلاق جیسے پہلو اگر کمزور ہوں گے تو اسے کمزور دفاعی صلاحیت کہاجائے گا۔جہاں کمزور صلاحیت ہو گی وہاں تباہی زیادہ ہو گی کیونکہ وہاں انسانی جسم کی طرح سوسائٹی کی قوت مدافعت یعنی (Resilience of Society) نہ ہونے کے برابر ہے ۔آفات کو کنٹرول کرنے کا ایک ماڈل یہ ہے کہ کسی بھی غیرمعمولی صورتحال کے سبب جوحالات کا دباؤ آتاہے اس کو اپنی حکمت عملی سے کم کیاجاتا ہے جسےآفات کادباؤ اور نبٹنے کا طریقہ ) (Disaster Pressure and Release Model کہا جاتا ہے ۔

قدرتی آفات سے نبٹنے کے اور بڑے نقصان سے بچنے میں بنیادی اور اہم کردار معاشرتی نظریات ، افکار اور خیالات کابھی ہوتا ہے۔ جن افکار اورنظریات (Ideology) پر ملک کا پورا سسٹم قائم ہوتاہے۔ نظریہ سوسائٹی کا وہ خیالی نقشہ ہوتا ہے جس پر کسی بھی ملک کا نظام ترتیب پاتا ہے جو کسی بھی معاشرے کے معاشی، سیاسی، سماجی ڈھانچے کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ اگر یہ ڈھانچہ کمزور ہوتو بہت بڑی تباہی کی طرف لے جاتا ہے۔

آفات سے نبٹنے کے لیے چھ اہم عوامل ہیں جو مؤثر طریقے سے کار

02/09/2022

Photos from Shaikh Qayyum's post 25/06/2021

10th Class Biology Book Chapter 18

Photos from Shaikh Qayyum's post 25/06/2021

10th Class Biology Book Chapter 17

Photos from Shaikh Qayyum's post 25/06/2021

10th Class Biology Book Chapter 16

Photos from Shaikh Qayyum's post 25/06/2021

10th Class Biology Book Chapter 15

Photos from Shaikh Qayyum's post 25/06/2021

10th Class Biology Book Chapter 14

Photos from Shaikh Qayyum's post 25/06/2021

10th Class Biology Book Chapter 13

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad