دینی بصیرت - Deeni Baseerat

دینی بصیرت - Deeni Baseerat ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں مختلف دینی وسیاسی موضوعات پر مفید تحقیقی پوسٹیں اور ویڈیوز پیش کی جاتی ہیں۔

17/03/2024
عراقی یونیورسٹیوں کی طالبات کربلائے معلی میں حرم حضرت ابوالفضل الــعـــبــاس علیه السلام کے سامنے اپنے مولا اور آقا سے ع...
02/03/2024

عراقی یونیورسٹیوں کی طالبات کربلائے معلی میں حرم حضرت ابوالفضل الــعـــبــاس علیه السلام کے سامنے اپنے مولا اور آقا سے عہد باندھتے ہوئے کہ ملک و قوم کی خدمت کریں گے اور ہر قسم کی بددیانتی سے اپنے آپ کو بچائیں گے۔

02/03/2024

فلسطینیوں کی مظلومیت
عالم اسلام محو تماشائی

رهــبــر مــعــظـم انــقــلاب اســلامـی  نے پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔رہبر معظم ہمیش...
01/03/2024

رهــبــر مــعــظـم انــقــلاب اســلامـی نے پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
رہبر معظم ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ ملک میں استحکام اور ترقی کے لیے عوام کا ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور لوگوں کو چاہیے بھرپور انداز میں انتخابات میں شرکت کریں۔

خونخوار درندے کی سفاکیت جاری
29/02/2024

خونخوار درندے کی سفاکیت جاری

28/02/2024

فلسطینی مظلومین مردار کھانے پر مجبور ہیں۔ مردہ پرندے اور گدھے کا گوشت کھانے کے علاوہ چارہ نہیں۔ عالمِ اسلام اپنی عیاشی میں مصروف ہے۔ مصر اور اردن کو خصوصی طور پر شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔

فلسطین کے مسئلے میں عالمِ اسلام کی خاموشی قابلِ مذم٘ت ہے۔ ہم سب قصور وار ہیں۔ پاکستانی قوم ویسے بھی سیاست اور پی ایس ایل...
28/02/2024

فلسطین کے مسئلے میں عالمِ اسلام کی خاموشی قابلِ مذم٘ت ہے۔ ہم سب قصور وار ہیں۔ پاکستانی قوم ویسے بھی سیاست اور پی ایس ایل میں مصروف ہے۔
خداوند متعال ان مظلوموں کی مدد فرمائے۔ آمین

27/02/2024

کہانی جواد اور جاوید کی
سید جواد نقوی نے احمد جاوید کو اپنے مدرسے میں دعوت دی۔ ان کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا دئیے۔ حوزہ علمیہ سے فارغ التحصیل مدرسے کے اساتید کو کاپی پینسل پکڑا کر ان کے سامنے طالب علم کی حیثیت سے بٹھا دیا۔ علامہ اقبال کے معنی میں ان کو علامہ قرار دیا۔
اب جب اس شخص کا شیعوں سے بغض کھل کر سامنے آگیا ہے تو قبلہ اسی شخص سے متعلق ایک سو اسی درجہ مختلف بات کر رہے ہیں۔
اسی لیے کہتے ہیں دیکھ بھال کر قدم اٹھایا کریں۔ اہل سنت شخصیات کے حوالے سے غلو ویسے آپ کا خاصہ بن چکا ہے۔ اپنوں کو چھوڑ کر دوسروں کی شناخت کے بغیر ان کو سر پر چڑھانے کا نتیجہ یہی ہے۔ بالکل یہی رویہ آپ نے طاہری القادری صاحب کے ساتھ بھی اپنایا تھا جب آپ نے پہلے اسے پادری قرار دیا پھر بعد میں ان کا بغل بچہ بھی بن گئے۔

Address

IslamAbad
Islamabad

Telephone

+989102806394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دینی بصیرت - Deeni Baseerat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to دینی بصیرت - Deeni Baseerat:

Shortcuts

Share

Category