Govt Collegr of Education Afzalpur

Govt Collegr of Education Afzalpur Govt College of Education Afzalpur

پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن افضل پور کا وزیر توانائی و آبی وسائل و ایم ڈی اے چودھری ارشد حسین  کا بجلی کا مسئلہ حل ک...
17/06/2022

پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن افضل پور کا وزیر توانائی و آبی وسائل و ایم ڈی اے چودھری ارشد حسین کا بجلی کا مسئلہ حل کرنے پر شکریہ

پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن افضل پور کا وزیر توانائی و آبی وسائل و ایم ڈی اے چودھری ارشد حسین کا بجلی کا مسئلہ حل کرنے پر شکریہ گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن افضل پور کو گزشتہ کئی سالوں سے بجلی کے مسائل کا سامنا تھا
وزیر توانائی اور آبی وسائل و ایم ڈی اے چودھری ارشد حسین کی توجہ جب اس مسئلہ کی طرف مبذول کروائی گئی تو انہوں نے مہربانی فرماتے ہوئے بجلی کا مسئلہ فوری طور پر حل کرنے کے لیے نئے ٹرانسفارمر کو نصب کرنے کا حکم دیا
وزیر حکومت جناب چودھری ارشد حسین کی ہدایات پر چوہدری خلیل حسین اور لائن سپریڈنٹ نے فوری عمل کرتے ہوئے ٹرانسفارمر نصب کروا دیا جس پر پرنسپل پروفیسر صابر حسین،سٹاف اور طلباء و طالبات نے بجلی کا مسئلہ حل کرنے پر وزیر حکومت جناب چودھری ارشد حسین کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Collegr of Education Afzalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share