Umme Muhammad

Umme Muhammad جنکو عربی نہیں آتی وہ عر بی سیکھ سکتے ہیں اور جنکو آتی ہے وہ مزید پختگی کے لےء اس پیج کو لائک شئر او

17/08/2026

‏واقف ہی نہ تھا رمز محبت سے وہ ورنہ
دل کے لیے تھوڑی سی عنایت ہی بہت تھی

14/08/2026
14/08/2026

یوم الوطنی

04/08/2026

عر بی میں ٹائم دیکھنا ہم جیسے اپنی طا لبات کو سکھاتے ہیں ساعہ گھڑی کو کہتے ہیں مگر بجا اسکو بھی ا لساعہ ہی کہیں اب ایک بجا تو الساعہ الواحدہ اسطرح 2 بجے الساعہ الثا نیہ ۔الساعہ الثا لثہ۔الساعہ الرابعہ ۔الساعہ الخامسہ خامس سے اسی ہیٹرن پر الساعہ السا دسہ الساعہ السا بعہ الساعہ الثا منہ الساعہ العا شرہ الساعہ الحادیہ عشرہ حادی کو مونث حا دیہ الساعہ اثنتا عشر ۔پھر ہم ساڑھے ایک الساعہ الواحدہ ونصف اسطرح مکمل پریکٹس پھر سوا ایک الساعہ الواحدہ و ربع عرب لوگ گھنٹے میں ثلث بھی شمار کر تے ہیں ایک بجکر 20 منٹ الساعہ الواحدہ و ثلث باقی منٹ تو اسکے لے گنتی ان شا اللہ آسان انداز میں کہ آپ 2026 یہ سب آسان سے پڑھ سکیں رٹوائیں گے نہی بس ایک بجکر 5 منٹ الساعہ الواحدہ خمس دقائق اب پو نا ایک الا لگائیں گے سمپل بس الساعہ الواحدہ الاربع ۔اگر 5 منٹ رھتے ہیں ایک بجنے میں سمپل الا ۔السا عہ الواحدہ الا خمس دقائق 20 منٹ رھتے ہیں تو الا ثلث اسطرح مکمل ایک سے 12 تک پریکٹس کریں مگر آواز کیساتھ تاکہ عر بی میں آپکی زبان الٹ ہلٹ ہو ان شا اللہ کھلے گی۔نصف ۔ربع ۔ثلث ۔خمس دقائق اور الا کیساتھ الا ربع الا ثلث الا خمس دقائق
مع السلامہ الی القاء
ماریہ الراعی

ھمیں بھی یاد ہے مر گ تمنامگر اب فر صت ما تم نہیں ہے
03/08/2026

ھمیں بھی یاد ہے مر گ تمنا
مگر اب فر صت ما تم نہیں ہے

27/07/2026

کوئی خواب تھا جو بکھر گیا کوئی درد تھا جو ٹھہر گیا
مگر اس کا کوئی بھی غم نہیں جو گزر گیا سو گزر گیا

یہ دل و نظر کا معاملہ بھی بہت عجیب و غریب ہے
کبھی ان لبوں پہ ہنسی رہی کبھی اشک آنکھ میں بھر گیا

میں زباں سے کچھ بھی نہ کہہ سکا وہ نظر سے کچھ نہ سمجھ سکا
نہ مرے ہی دل سے جھجک گئی نہ تو اس کے دل سے ہی ڈر گیا

کبھی تجھ سے بھی نہ سنبھل سکا کبھی مجھ سے بھی نہ سنبھل سکا
ترا آئنہ بھی بکھر گیا مرا آئنہ بھی بکھر گیا

تجھے ہوگا اس کا ملال کیا مجھے ہوگا اس کا خیال کیا
ترے حسن سے بھی کشش گئی مرے عشق سے بھی اثر گیا

وہ حسین چہروں کی بھیڑ تھی کہ نظر بھٹکتی ہی رہ گئی
تری جستجو کا نشہ تھا جو کسی موڑ پر وہ اتر گیا

یہ جو رنگ فکر و خیال ہے یہ تری نظر کا کمال ہے
ترا حسن تھا کوئی آئنہ جسے دیکھ کر میں سنور گیا

جسطرح دین نام ہے ایما نیات کا عبادات کا اسطرح معا شرت معا ملات اور اخلاقیات کا بھی نام ہے اگر 4 حصے کریں تو ایک حصہ صرف ...
23/07/2026

جسطرح دین نام ہے ایما نیات کا عبادات کا اسطرح معا شرت معا ملات اور اخلاقیات کا بھی نام ہے اگر 4 حصے کریں تو ایک حصہ صرف عبادات باقی سارا معا ملا ت معا شرت اخلا قیات ہے (کتا ب البیوع سے شروع ہوں قضاء عدالت شھادت مصا لح سیر ودیعہ اور کفا لہ لقطہ بیع کی کتنی اقسام التاجر صدوق الامین انبیاء کیساتھ ہو گا لقیط اعتاق پھر وہ سارے کے سارے معا ملات)امام محمد صا حب تصا نیف کثیرہ ہیں کسی نے پو چھا آپ نے تصوف کی کتاب نہیں لکھی فر مایا جو میں نے کتاب البیوع لکھی وی تصوف ہی ہے جسکے مقصد تھا کہ جسکے معا ملات خریدو فروخت معا شرت درست ہو گے وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا ولی اللہ بن گیا کیو نکہ نماز کے لے جتنا ایمان چا ھے اس سے کہیں ذیادہ ایمان زکوۃ کے لے جتنا زکوۃ کی ادائگی کے لے اس سے کہیں ذیادہ حج ادا کر نے جتنا حج کےلے اس سے کہیں ذیادہ معا ملات کی درستگی کے لے جتنا معا ملات کی درستگی اس سے کہیں ذیادہ انسان کو اپنے روے اپنے لہجے کی درستگی اپنے کر دار اخلا قیات کو سنوارنے کے ایمان چاھے بہت مشکل معا ملات ہیں اللہ سے مانگیں معا ملات کی درستگی یہ بنیادی چیز ہے بندے کا پتہ نماز سے نہی سفر اور معا ملہ کر نے سے پتہ چلتا ہے جو اندر ہو تا ہے وہ با ہر آجاتا ہے معا ملات دین سے باھر نہی یہ سب جنت میں جا نے کےسلسلے ہیں
ماریہ الراعی

معھد ام القری سے الحمد للہ عا لمات  معلمات ھاوس،وائف کالج یو نیورسٹی کی طا لبات و الیکچرار ۔ڈاکٹرز  پا کستان اور عرب اور...
14/07/2026

معھد ام القری سے الحمد للہ عا لمات معلمات ھاوس،وائف کالج یو نیورسٹی کی طا لبات و الیکچرار ۔ڈاکٹرز پا کستان اور عرب اور مغرب ممالک سے ایسی خواتین جو بہت سے اداروں سے ما یوس ہو چکی تھیں الحمد للہ اللغہ العر بیہ سیکھ چکی ہیں یہ سب اللہ پاک کا ہی فضل ہے ایک طا لبہ کا ایسے شعبہ سے منسلک تھیں داخلہ ہوا کہ ایجنٹ ہیں سعودی ائیر لائن سے زائرین لیکر جاتی ہیں مگر عملہ عر بی اب ما شا اللہ بہت خوش ہیں دعائیں دیتی العر بیہ العا میہ اور فصحی آسان منفرد انٹر سٹڈ اور عر بی لہجہ میں ایسے انداز سے سکھا ئیں گے کہ آپ میں عر بی روح ایسے بیدار ہو گی طا لبات کے و یوز ہوتے ہیں کہ ہمیں خواب بھی عر بی میں آتے بیسک لیول کی کلاس ان شا اللہ 11 ستمبر سے ھفتہ میں 3 دن جمعہ ۔ھفتہ ۔اتوار ۔مغرب کے بعد جبکہ تخصص فی العر بیہ کی کلاس منگل بدھ جمعرات بعد مغرب وٹس اپ اور زووم۔پر ہو گی کلاس کی ریکارڈنگ بھی ملے گی ان شا اللہ صرف سنجیدہ خواتین ہی را بطہ کریں
ماریہ الرا عی

Address

16
Islamabad

Telephone

+923027227787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category