Bazm-a-Anjum

Bazm-a-Anjum

Share

Its all about my work.

This page is created for Publish my works of Educational Fields, Poetry, Book Scripts, Images they designed by Me For Sweet People they Love with Poetry and Reading.

18/06/2026
18/06/2026

~ GooD MorninG ~
Have a Nice Day.
Imran Anjum

16/06/2026

محرم الحرام اسلامی سال کا آغاز، حق و باطل میں امتیاز، حق کی حمایت اور باطل کی مذمت کا پیغام دینے والا مہینہ۔ اسلامی شعائر کی تعظیم، غیر اسلامی افعال سے اجتناب، اہلِ بیتِ اطہار کے تذکرے، نبیِ مکرم ﷺ، آپ کی آلِ اطہار، ازواجِ مطہرات اور اصحابِ کرامؓ پر درود و سلام پیش کرنے، ان کے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرنے اور راہِ حق پر ثابت قدمی کی دعا مانگنے کا مہینہ ہے۔
Imran Anjum

15/06/2026

زندگی کا ایک عجیب اصول ہے؛ کچھ لوگ آپ کی خاموشی کو کمزوری سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ کئی بار خاموش رہنا بحث جیتنے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے۔

15/06/2026

چالاک لوگ اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے آپ کو ایسی الجھن میں مبتلا کر دیتے ہیں کہ آپ اپنے ہی ردِعمل پر شک کرنے لگتے ہیں۔ پھر آپ خود کو صحیح ثابت کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں، اور وہ معصومیت کا لبادہ اوڑھ کر خاموشی سے نکل جاتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
44000