Pakistan Business Academy

Pakistan Business Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Business Academy, Educational consultant, House no 747, Main Double Road, G15-1, Islamabad.

مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، مگر وہ سبق دے جاتا ہے جو پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے، بس ہمت نہ ہاریں، کیونکہ اندھیری رات کے ...
15/09/2025

مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، مگر وہ سبق دے جاتا ہے جو پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے،
بس ہمت نہ ہاریں، کیونکہ اندھیری رات کے بعد ہی روشنی آتی ہے
۔
۔

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہانسان اپنے عزم و حوصلے سے اس کو حاصل کرتا ہے۔
28/04/2025

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ
انسان اپنے عزم و حوصلے سے اس کو حاصل کرتا ہے۔

توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو، کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویراناور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں                   ...
14/04/2025

توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو، کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران
اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں

آپ زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیئے ترستے ہیں                             ...
09/04/2025

آپ زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں
جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیئے ترستے ہیں

مشکل دستک دے تو خوف زدہ نہ ہوں آگے بڑھ کر دروازہ کھول دیں کیوںکہ کامیابی ہمیشہ مشکل کا بھیس بدل کر آتی ہے               ...
07/04/2025

مشکل دستک دے تو خوف زدہ نہ ہوں
آگے بڑھ کر دروازہ کھول دیں
کیوںکہ کامیابی ہمیشہ مشکل کا بھیس بدل کر آتی ہے

زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ کیوںکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کرتی ہیں                               ...
05/04/2025

زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ
کیوںکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کرتی ہیں

مشکلوں سے لڑنا نہیں بلکہ سنبھل کر گزرنا سیکھو ورنہ آپ کی شخصیت تباہ ہو جائے گی                                          ...
04/04/2025

مشکلوں سے لڑنا نہیں بلکہ سنبھل کر گزرنا سیکھو
ورنہ آپ کی شخصیت تباہ ہو جائے گی

ناکامی سکھاتی ہے کہ تمہیں کہاں محنت کرنی ہے، مشکل وقت تمہیں ختم کرنے نہیں، بلکہ نکھارنے آتا ہے!                         ...
20/03/2025

ناکامی سکھاتی ہے کہ تمہیں کہاں محنت کرنی ہے،
مشکل وقت تمہیں ختم کرنے نہیں، بلکہ نکھارنے آتا ہے!

دنیا ہمیشہ انہیں یاد رکھتی ہے جو کچھ نیا کر جاتے ہیں ہر دن خود کو بہتر بناؤ، کیونکہ مقابلہ صرف اپنے آپ سے ہے آج کا سیکھا...
19/03/2025

دنیا ہمیشہ انہیں یاد رکھتی ہے جو کچھ نیا کر جاتے ہیں
ہر دن خود کو بہتر بناؤ، کیونکہ مقابلہ صرف اپنے آپ سے ہے
آج کا سیکھا ہوا کل کی کامیابی کا دروازہ کھولے گا۔

خواب دیکھنے والے بہت ہیں، لیکن کامیابی انہی کو ملتی ہے جو گر کر اٹھتے ہیں اور ہر دن ایک نئی امید سے جیتے ہیں            ...
15/03/2025

خواب دیکھنے والے بہت ہیں، لیکن کامیابی انہی کو ملتی ہے
جو گر کر اٹھتے ہیں اور ہر دن ایک نئی امید سے جیتے ہیں

جو مشکل راستوں پر نہیں چلتا، وہ منزل تک نہیں پہنچتا کامیابی ہمیشہ محنت، صبر اور حوصلے کا صلہ دیتی ہے، ہر مشکل کے بعد آسا...
14/03/2025

جو مشکل راستوں پر نہیں چلتا، وہ منزل تک نہیں پہنچتا
کامیابی ہمیشہ محنت، صبر اور حوصلے کا صلہ دیتی ہے،
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، بس ہار مت مانو

Address

House No 747, Main Double Road, G15-1
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Business Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share