IMSB i-14

IMSB i-14 شہود عالم شہید ماڈل سکول فار بوائز i-14/3 اسلام آباد

خدا کرے میری ارض میری ارض پاک پر اترے ۔وہ  فضل گل  جسے   اندیشہء زوال   نہ ھوتقریب جشن آزادی 14اگست 2026 آج سکول ھذا میں...
14/08/2026

خدا کرے میری ارض میری ارض پاک پر اترے ۔
وہ فضل گل جسے اندیشہء زوال نہ ھو
تقریب جشن آزادی 14اگست 2026 آج سکول ھذا میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ھوۓ پرنسپل جناب کفایت اللہ صاحب نے بچوں کو آزادی کی نعمت کے بارے میں بتایا۔ملک کی ترقی کے لیے طلباء کا کردار کتنا ضروری ھے۔ بچوں نے بھرہور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاۓ

04/08/2026
The Academic Excellence Award Ceremony فیڈرل بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بہترین کارکردگ...
04/08/2026

The Academic Excellence Award Ceremony
فیڈرل بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات کو شیلڈ دی گئیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی وزیرتعلیم وجیہہ قمر صاحبہ تھیں۔ ڈائریکٹر جنرل جناب جاوید اقبال مرزا ڈائریکٹر سکولز ڈاکٹر احسان محمود صاحب بھی تقریب میں موجود تھے
سکول ھذا کے ھونہار طالبعلم صارم ابتسام نے اسلام آباد میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جس پر انہیں شیلڈ سے نوازا گیا۔اور نقد دس ھزار کیش انعام بھی دیا گیا۔
پرنسپل جناب کفایت اللہ صاحب کو ادارے کی بہترین کارکردگی پر بطور پرنسپل اعزازی سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا۔

سکول ھذا کے ٹاپ ٹین پوزیشن ھولڈرز(نہم و دہم)فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں جماعت دھم و جماعت نہم کے ٹاپ ٹین پوزیشن ھو...
29/07/2026

سکول ھذا کے ٹاپ ٹین پوزیشن ھولڈرز(نہم و دہم)
فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں جماعت دھم و جماعت نہم کے ٹاپ ٹین پوزیشن ھولڈرز
پرنسپل جناب کفایت اللہ صاحب نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کے لیے نیک خواھشات اور مبارکباد دی۔

سکول کا شاندار اعزاز سکول ھذا کے ھونہار طالبعلم صارم ابتسام نے فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحان کے پارٹ ٹو میں 1066 نمبر لیکر...
29/07/2026

سکول کا شاندار اعزاز
سکول ھذا کے ھونہار طالبعلم صارم ابتسام نے فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحان کے پارٹ ٹو میں 1066 نمبر لیکر سیکٹر ترنول میں پہلی اور اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں مءں چھٹی پوزیشن حاصل کی۔
پرنسپل جناب کفایت اللہ صاحب نے طالبعلم کی صلاحیتوں کو سراھا اور مبارکباد دی

  ڈائریکٹر جنرل جاوید اقبال مرزا صاحب کی طرف سے Summer Fiesta بہترین انداز میں منعقد کروانے پر پرنسپل سکول ھذا جناب کفای...
16/07/2026


ڈائریکٹر جنرل جاوید اقبال مرزا صاحب کی طرف سے Summer Fiesta بہترین انداز میں منعقد کروانے پر پرنسپل سکول ھذا جناب کفایت اللہ صاحب Letter of Appreciation دیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سکولز جناب ڈاکٹر احسان محمود صاحب نے پرنسپل و ادارہ کو مبارکباد دی

03/07/2026

Summer FIESTA 2026
Grand Closing Ceremony
IMSB I-14

آج سکول ھذا میں SUMMER FIESTA کی الوداعی تقریب و تقسیم انعامات کا انعقاد ھوا تقریب کے            مہمان خصوصی ڈاٰئریکٹرسک...
02/07/2026

آج سکول ھذا میں SUMMER FIESTA کی الوداعی تقریب و تقسیم انعامات کا انعقاد ھوا تقریب کے مہمان خصوصی ڈاٰئریکٹرسکولز ڈاکٹراحسان محمود صاحب تھے۔ ایریا ایجوکیشن افیسر جناب نثارعلی سومرو صاحب اور پرنسپل آئی فورٹین گرلز میڈم نصرت فریدصاحبہ نے بھی شرکت کی۔
پرنسپل سکول ھذا کفایت اللہ صاحب نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ ڈاٰئریکٹر سکولز جناب ڈاکٹر احسان محمود صاحب نے طلباء کی صلاحیتوں کو سراھا اور کامیاب پروگرام کے انعقاد کی مبارکباد دی۔ ایریا اہجوکیشن افیسر جناب نثار علی سومرو نے سرٹیفیکٹ حاصل کرنے والے بچوں کو مبارکباد دی

9th Day of SUMMER FIESTAIMSB I-14/3
30/06/2026

9th Day of SUMMER FIESTA
IMSB I-14/3

8th Day of SUMMER FIESTAIMSB I-14/3
29/06/2026

8th Day of SUMMER FIESTA
IMSB I-14/3

Address

Islamabad

Telephone

+92519243178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMSB i-14 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IMSB i-14:

Shortcuts

Share

Category