20/03/2024
یوتھ اف شیراتلہ۔۔
جیسا کے اپ سب کو معلوم ہے کہ ایکیسویں صدی ہے جو ہرقسم کے جدید ٹکنالوجی سے مالا مال ہیں لیکن بدقسمتی سے شیراتلہ وہ علاقہ ہے جو اج بھی واٸ فاٸ اور نیٹ کی سہولت سے محروم ہے اور یہاں تک کہ سادہ سیگنل بھی کافی مشکل سے پیدا ہوتے ہیں۔ شیراتلہ نارتھ وزیرستان میں میرعلی اور سپینوام کے درمیان واقع ہے جو کے 9 گاؤں اور 35000 ہزار لوگوں پر مشتمل علاقہ ہے۔ ہم موجودہ حکومت اور ڈی سی نارتھ وزیرستان سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارےاس مسلہ کو جتنا جلد ہو سکے حل کرنے کی کوشش کریں۔ تاکہ ہم بھی دنیا کے دیگر قوموں سے تعلیمی ، معاشی اور انسانی مقابلہ کر سکیں۔
شکریہ
Pakistan Telecommunication Authority Government of Pakistan PMRU Khyber Pakhtunkhwa Mian Shehbaz Sharif Ali Amin Khan Gandapur NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN Mohsin Dawar Maryam Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari
17/01/2024
بنوں: میرانشاہ روڈ بکاخیل تھانہ کے قریب اس کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ اگر کوئی بھی اسے پہچانتا ہوں ہو یا کسی کو اس بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو فوراً ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں پہنچے یہ نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ تاکہ اس کے گھر والے جلد سے جلد مل سکے۔ 03319207595
17/01/2024
کوټي کې چاودنه
اکرم روغتون مخته ډېر خلګ زخمی دي
🥲
10/01/2024
پی کے 104 کے امیدواراور علاقائ مشر ملک قلیم اللہ اور ان کے ساتھ دو ساتھی قاتلانہ حملہ میں شہید .
10/01/2024
بریکنگ نیوز... ٹپ تحتی خیل لکی مروت میں نا معلوم افراد نےگھر میں گھس کر فائرنگ۔ کی.فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے .جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے۔دو خواتین اور 4 مرد۔ شامل ہیں .ملزمان فرارموقع سے فرار ہوگئے اہلیان تختی خیل کا احتجاج کیلئے لاؤڈ سپیکر پر اعلانات
04/01/2024
میرعلی ایپی میں مین روڈ پر دھماکہ ،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 افراد شہید جبکہ 2 زخمی ۔۔۔
دے میزا اسلام 🥹😢
03/01/2024
دھشتگر-د ٹارگٹ کیلیر محمد ولد فدا مخمد سکنہ تپی میران شاہ جس کو مخسین داوڑ کے باڈی گارڈز نے حملے کے بعد قتل کر دیا۔۔۔۔
ایک اور نامعلوم نے زخمی حالت میں راہ فرار ( پشے تا زالیبے ) اختیار کر لی ورنہ اس کے غول بھی تھال کر لیتے ۔۔۔۔
ویلڈن وزیرستان پولیس ۔۔۔۔ زندگی میں پہلی بار ایسا کام کیا کہ پوری قوم داد دینے کیلئے کم پڑ گئی ھے۔۔۔
اگر اس طرح ڈھٹ کے وار کا مقابلہ کرو گے تو 10 دنوں تک ایک بھی نظر نہیں آئے گا وزیرستان میں۔۔۔۔۔۔۔
پہلے میرا ووٹ جمیعت کا تھا لیکن اب پکا این ڈی ایم می پہ زڑہ اولیکا ۔۔۔۔ 🖤❤️
08/08/2023
بری خبر۔۔۔
شمالی وزیرستان تحصیل شیواہ سیفلی سے تعلق رکھنے والا اس نوجوان کو ابھی ابھی بنوں میں نامعلوم افراد نے گولی مار دی ہے ۔لیکن ابھی تک زندہ ہے اور خطرے سے باہر ہے ۔
جوکہ خلیفہ گل نواز ھسپتال میں پڑا ہے ۔۔اگر کوئی اس کو جانتے ہو تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔
فون نمبر ۔03349795939