Faraz e Azam official

Faraz e Azam official This page covers all the fields of life i.e. politics, education, poetry, kids corner,Islamic etc
(1)

●اولاد اپنے لیے پالیں :-کچھ لوگ اولاد کو اپنی تربیت اور ذمہ داری کے بجائے دوسروں پر مسلط کرنے کے لیے بڑا کرتے ہیں۔ اولاد...
17/08/2026

●اولاد اپنے لیے پالیں :-

کچھ لوگ اولاد کو اپنی تربیت اور ذمہ داری کے بجائے دوسروں پر مسلط کرنے کے لیے بڑا کرتے ہیں۔ اولاد غلطی کرے تو اصلاح نہیں کرتے، کوئی دوسرا سمجھائے تو الٹا اپنی اولاد کا دفاع کرتے ہیں۔

یاد رکھیں، اولاد کی ہر غلطی پر پردہ ڈالنا محبت نہیں، بلکہ اس کے مستقبل کے ساتھ ناانصافی ہے۔ بچوں کو دوسروں پر مسلط کرنے کے بجائے انہیں اخلاق، برداشت، ذمہ داری اور اپنی غلطی تسلیم کرنے کی تربیت دیں۔

کیونکہ آج جس غلط رویے کو آپ دوسروں سے برداشت کرواتے ہیں، کل وہی رویہ آپ کو بھی برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔

اولاد کو دوسروں کے لیے نہیں، اچھا انسان بنانے کے لیے بڑا کریں۔

~فراز اعظم

16/08/2026

بڑے بچے بھی بچے ہی ہوتے ہیں

والدین اکثر چھوٹے بچوں کی معصومیت دیکھ کر انہیں زیادہ اہمیت دیتے ہیں، جبکہ بڑے بچوں سے یہ توقع رکھی جاتی ہے کہ وہ سمجھدار ہیں، چھوٹوں کا خیال رکھیں، اپنی خواہش چھوڑ دیں اور ہر بات برداشت کریں۔

لیکن یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ بڑا بچہ بھی کبھی چھوٹا تھا۔ اس کے بھی جذبات ہیں، خواہشات ہیں، اسے بھی توجہ، محبت اور تسلی کی ضرورت ہے۔ صرف اس لیے کہ وہ عمر میں بڑا ہے، اس کی بات کو نظرانداز کرنا یا ہر معاملے میں اسے قربانی دینے پر مجبور کرنا درست نہیں۔

اگر غور کیا جائے تو حقیقت یہ ہے کہ بچہ جوں جوں بڑا ہوتا جاتا ہے اس کا احساس، سوچ وغیرہ بھی بڑھتے جاتے ہیں۔ وہ رویوں کو زیادہ محسوس کرنا شروع کر دیتا ہے۔

والدین کو چاہیے کہ چھوٹے بچوں کو محبت دیں، مگر بڑے بچوں کی محبت اور احساسات کو بھی نظرانداز نہ کریں۔ اگر بڑے بچے اور چھوٹے بچے میں اختلاف ہو تو صرف عمر کی بنیاد پر فیصلہ نہ کریں؛ دونوں کی بات سنیں، انصاف کریں اور بڑے بچے کو ہر بار خاموش کرانے کے بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں۔

بڑے بچوں سے ذمہ داری ضرور لیں، مگر انہیں ان کا بچپن، حقِ توجہ اور حقِ اظہار بھی دیں۔

گھر میں انصاف صرف چیزیں برابر تقسیم کرنے کا نام نہیں؛ کبھی کبھی کسی بچے کو یہ احساس دلانا بھی انصاف ہے کہ "تم بھی ہمارے لیے اتنے ہی اہم ہو۔"

~فراز اعظم

16/08/2026

ایک ہاتھی کو زبان سے اپنی طاقت کا اعلان نہیں کرنا پڑتا ، بلکہ ہاتھی جب چلتا ہے تو زمین خودبخود لرزتی ہے۔

26/07/2026

غم اور دکھ کیسے ملتے ہیں؟
حقیقت کیا ہے؟
۔
۔
۔
۔
۔

Beautiful urdu lines

25/07/2026

Haqeeqat, beautiful urdu lines, poetry, sachai

16/07/2026

Beautiful urdu lines/ poetry/waqt aur khubsoorti/

15/07/2026

Best urdu lines/ haqeeqat/

05/07/2026

Motivational lines urdu

05/07/2026

Beautiful urdu poetry

04/07/2026

Islamic Hadees of Hazrat Muhammad (S.A.W)

Address

Islamabad

Telephone

+923095328269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz e Azam official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faraz e Azam official:

Shortcuts

Share