09/04/2025
_*اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت حرام ہے*_
*بائیکاٹ کے بہت سے فوائد گنوائے جاتے ہیں جبکہ ان سب سے بڑھ کر اصل بات جو لوگوں میں عام ہونی چاہئے وہ یہ ہے کہ اُن کیلئے یہ سب خرید و فروخت جائز ہی نہیں ۔* *امام ابن رشد الجد(رحمه الله) فرماتے ہیں : اگر کپڑے یا ریشم کا ایک ٹکڑا بھی مسلمانوں کے خلاف استعمال ہو تو اس کی لین دین بھی جائز نہیں ہے اور اس پر اجماع ہے*
*( البيان والتحصيل : ١٦٨/٤ )*