07/01/2025
الحمد للہ، مولانا عبد السلام بھٹوی کی تفسیرِ قرآن "تفسیر القرآن الکریم" اب اینڈرائڈ ایپ کی صورت میں دستیاب ہے جس کے خوبصورت ڈیزائن اور منفرد فیچرز کے ذریعے آپ آسانی اور سہولت کے ساتھ قرآن مجید کے ترجمہ اور تفسیر کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ ایک مکمل فری اسلامک ایپ ہے جس میں کسی قسم کے اشتہارات نہیں دکھائے جاتے اور نہ ہی کسی قسم کے ماہانہ چارجز یا عطیات کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ خود بھی ایپ انسٹال کر کے اس سے استفادہ کریں اور اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کے ساتھ اس ایپ کو شیئر بھی کریں۔ جزاکم اللہ خیراً
ایپ انسٹال کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں: