28/06/2025
So excited to share this with you all! Hameed Online Quran Academy is dedicated to helping students learn, understand, and connect with the Quran from anywhere in the world. Their caring and knowledgeable teachers make the journey meaningful and inspiring. If you or someone you know wants to deepen their understanding of the Quran, check them out and join this beautiful path of learning!
25/07/2023
القرآن الكريم: دلوں کو تبدیل کرنے والی کتاب۔۔
اپنی زندگی کے 6 ماہ اس عظیم کتاب کو سیکھنے کے لئے وقف کیجئے۔ ۔۔
24/07/2023
قرآن کو سیکھنے کا سنہری موقع
صرف 6 ماہ میں
22/07/2023
قرآن کو اس کی اصل زبان میں سیکھنے کا سنہری موقع
20/07/2023
قرآنی عربی کورس
آئیے قرآن مجید کو اس کی اصل زبان میں سمجھیں
کورس کا دورانیہ 6 ماہ
کلاسز کا آغاز: 31 جولائی ، 2023
کلاس کے ایام : پیر تا جمعرات
کلاسز کے اوقات اوقات: رات 8 بجے سے 8:40 تک
ماہانہ فیس: 1000 روپے
کلاس آن لائن: MS Team پر ہوگی
برائے رابطہ: WhatsApp: 03125109095
کورس کی خصوصیات
1) آسان اور عام فہم انداز میں عملی مشق
2) روزانہ کی بنیاد پر ہوم ورک کے ذریعے ہر طالب علم پر انفرادی توجہ
3) عربی گرائمر کے اصولوں کی روشنی میں قرآن کے لفظی ترجمہ کی عملی مشق
4) عربی گرائمر کو انگریزی گرائمر سے موازنہ کرکے آسان تر بنانا
5) قرآنی آیات، احادیث نبویہ اور مسنون دعاؤں سے عملی تطبیق
6) عربی نصوص سے براہ راست استفادے کی تربیت
7) زبان دانی سیکھنے کے قدرتی طرق کا استعمال
19/07/2023
Assalam o Alaikum
Quranic Arabic Course
Coming Soon
Duration 6 months
In sha Allah
17/01/2023
مجھے کسی نے کہا، حسن کی مثال دو
❤️❤️
میں نے قلم اٹھا کر محمد ﷺ کا نام لکھ دیا۔