JamiatulMujtba Ziaulbanat Isb

JamiatulMujtba Ziaulbanat Isb خواتین اسلام کی دینی تعلیم و تربیت کا معیاری ادارہ

28/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اہلیان برج و مضافاتی علاقہ جات سے التماس ھے کہ
افتتاحی تقریب کی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
اور تقریب میں اپنے احباب کے ھمراہ شرکت فرمائیں ۔
ایڈمن

27/06/2026
07/04/2026

الحمد للہ العظیم
مرکز علم و آگہی گلستان مہر علی
مرکز دین و فنون و علوم
جامعہ رضویہ ضیاء العلوم
کے 65 ویں تعلیمی سال کا آغاز ھو چکا ۔

بعونہٖ تعالیٰ معزز اساتذہ کرام کی درس گاہوں میں پڑھائے جانے والے اسباق کی تقسیم کر کے مکمل تعلیمی نظام الاوقات کا بھی اجراء کیا جا چکا ھے ۔

دعا ہے :
اللہ تعالیٰ اپنا فضل و کرم سب کے شامل حال فرمائے
اساتذہ کرام کو صحت و سلامتی کے ساتھ خیرات علم و حکمت بانٹنے
اور طلبہ کو اپنے سینے نورِ علم سے منور کرنے کی توفیق کامل عطا فرمائے ۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
این دعائے من واز جملہ جہاں آمین باد

حافظ محمد اسحاق ظفر
18۔ شوال المکرم 1447ھ
منگل 7۔ اپریل 2026ء

16/03/2026

داخلہ جات 2026
مرکز علم و آگہی گلستان مہر علی
جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی پاکستان

آن لائن داخلہ درخواست کا لنک 👇
https://jamia-xi.vercel.app/
نوٹ:
آن لائن ایڈمیشن فارم 25 مارچ تک انٹری کئے جا سکتے ہیں ۔ انٹری ٹیسٹ میں شمولیت کے لیے حسب ضابطہ اندراج ضروری ہے ۔

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
ایڈمن
شعبہ تعلقات عامہ

16/03/2026

Address

House # 2209 Gali 72 Sector I/10/1
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 07:00 - 12:00
Tuesday 07:00 - 12:00
Wednesday 07:00 - 12:00
Thursday 07:00 - 12:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 12:00

Telephone

+92514449939

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JamiatulMujtba Ziaulbanat Isb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to JamiatulMujtba Ziaulbanat Isb:

Shortcuts

Share