Awkum_Talks_Corner

Awkum_Talks_Corner

Share

Welcome To Official Page of Abdul Wali Khan University Mardan (AWKUM).Here you can get more information

Photos from The Motivation Station's post 07/09/2025
02/09/2025

زندگی صرف کامیابیوں کے انبار کا نام نہیں، اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ کتنے دل جیتتے ہیں، کتنی دعائیں سمیٹتے ہیں، اور کتنوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔
جو انسان اپنے علم، وقت اور کردار کو دوسروں کی بہتری کے لئے وقف کر دے… وہی اصل میں کامیاب ہے۔ �

02/09/2025

King Abdulaziz University Scholarship in Saudi Arabia 2025 | Fully Funded

Link is provided in the first comment 👇

Benefits:
• Full tuition fee coverage.
• Monthly allowance and accommodation.
• Free health care and medical facilities.
• Access to libraries and research resources.

Deadline: October 31, 2025

Credit to: King AbdulAziz University

Opportunities Circle does not claim the ownership of opportunities shared. All information is adapted from official sources and may be updated or changed at any time. For credit or content-related inquiries, please reach out to us.

02/09/2025

پشاور (واحد گڑی، محلہ مسلم آباد) میں مقیم افغان مہاجر خان محمد جو گزشتہ 49 سالوں سے یہاں رہائش پذیر ہے، افغانستان میں آنے والے زلزلے میں اس کے خاندان کے 43 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

02/09/2025

Fact 😂

30/08/2025

UAE allows for open visas for pakistani peoples if you are looking for great opportunities stay tuned and share this page to your colleagues to find out more good news.

05/03/2025

SHARE YOUR QUALIFICATION, AGE , EXPERIENCE, MARITAL STATUS IN COMMENT LETS SEE WHO IS MORE QUALIFIED HERE... AND SHARE THIS POST.

21/04/2023

Eid Mubarak ✨🌙

27/08/2022
26/08/2022

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ اور اس سے منسلک ندیوں/ نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگوئی۔

سیلاب کی سطح 227899 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔جو دریا/نالوں کے آس پاس رہنے والی آبادی کے لیے خطرناک صورتحال کا باعث بن سکتی ہے۔

-پی ڈی ایم اے کاضلعی انتظامیہ سوات،دیرلوئر،مالاکنڈ،مہمند،چارسدہ،مردان،نوشہرہ اور پشاور کو مراسلہ جاری۔

۔ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اوراحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے

متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو حساس علاقوں کی آبادی کی نشاندہی کرکے حفاظتی اقدامات اختیار کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے

ضلعی انتظامیہ کسی بھی جانی و مالی، انفراسٹرکچر/فصلوں اور مال مویشیوں کو نقصان سے بچانے کے لئے بروقت اقدامات یقینی بنائیں۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ انتظامیہ کو دریاوں اور ان سے منسلک ندی نالوں میں پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

ریسکیو 1122،سول ڈیفنس اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور آلات کی دستیابی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت. پی ڈی ایم اے

دریاؤں سے منسلک ندی نالوں کے قریب ابادی کو باخبر رکھنے اور احتیاط برتنے کی ہدایت، پی ڈی ایم اے

حساس علاقوں میں موجود آبادی کو ہنگامی صورتحال پیدا ہونے سے قبل محفوظ مقامات کو منتقل کیا جائے. پی ڈی ایم اے

متاثرہ افراد کو بروقت امداد/طبی سامان کی فراہمی کی جائے۔ پی ڈی ایم اے

نزدیک آبادی کے انخلاء پر پناہ گاہوں میں خوراک اور ادویات کی دستیابی بھی یقینی بنائی جائے. پی ڈی ایم اے

مقامی / کسانوں / مویشی چرانے والوں کو پیشگی خبردار کیا جائے کہ وہ مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں۔ پی ڈی ایم اے

دریاؤں سے منسلک نالہ سے متصل شاہراہوں پر گاڑیوں کی نقل و حرکت حدود کرنے کی ہدایت. پی ڈی ایم اے

کسی بھی صورت میں سڑکوں کی صفائی کے لیے متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطہ قائم کریں۔

غیر ضروری افواہوں پرکان نہ دھریں, ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔

پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700 پر دیں. پی ڈی ایم اے

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad