18/10/2023
AIOU Admission Date Extend with single fee last date 07 November 2023
All AIOU Updates
Directorate of Students Advisory & Counselling Services, Gateway Block,Ground Floor
18/10/2023
AIOU Admission Date Extend with single fee last date 07 November 2023
01/09/2022
please subscribe my channel and share
Welcome to AIOU
11/05/2020
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد مین کیمپس اور ملک بھر کے تمام علاقائی دفاتر 09 مئی 2020 تک بند رہیں گے ۔ طلباء اپنے داخلہ فارم اور دیگر درخواستیں بزریعہ پوسٹ آفس بھجوائیں یا آن لائن https://online.aiou.edu.pk اپلائی کریں ۔ یونیورسٹی مین کیمپس میں موجود بینک برانچیں بھی بند رہیں گی۔ لٰہزا طلباء ٹیوٹرز و دیگر افراد 09 مئی تک مین کیمپس اور علاقائی دفاتر میں تشریف نہ لائیں۔ آپکے تعاون کا شکریہ ۔
• بی اے ، بی ایس ، بی ایڈ ، پی جی ڈی ، ایم اے ، ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگراموں کے طلباء کے لیے اسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 13 مئی 2020 تک توسیع کردی گئی ہے۔
• یونیورسٹی نے درج ذیل پروگرام کی داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں 5 جون 2020 تک توسیع کردی ہے ۔
1. ایم اے / ایم ایس سی / ایم ایڈ 2. پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ
3. بی ایس / بی بی اے/ بی ایڈ/ اے ڈی 4. بی اے (Rename as Associate Degree )/ سرٹیفکیٹ کورس
منجانب : یونیورسٹی انتظامیہ