SHL ONLINE APPLY, ADMISSIONS, COMPOSING, DOCUMENT SCANNING, CV PREPARATION, E-MAIL

17/07/2026

How to Login AIOU App

اگر آپ کی آنکھیں ٹھیک ہیں تو اس تصویر میں کتنی بلیاں ہیں۔۔؟چیلنج ہے صرف 0.001% اس کا جواب دے سکتے ہیں
09/07/2026

اگر آپ کی آنکھیں ٹھیک ہیں تو اس تصویر میں کتنی بلیاں ہیں۔۔؟
چیلنج ہے صرف 0.001% اس کا جواب دے سکتے ہیں

08/07/2026

BS English 9061 Chapter 1 Esy Notes

BS English 9061 Chapter 1 Easy Notes
08/07/2026

BS English 9061 Chapter 1 Easy Notes

بار بار پڑھنا یا یاد کرنے کی کوششطلباء کو کیسے پڑھنا چاہیے؟سبق پڑھنا, اہم جملے یا الفاظ کے نیچے لائن لگانا اور پھر پیپر ...
08/07/2026

بار بار پڑھنا یا یاد کرنے کی کوشش
طلباء کو کیسے پڑھنا چاہیے؟

سبق پڑھنا, اہم جملے یا الفاظ کے نیچے لائن لگانا اور پھر پیپر سے پہلے وہی اہم نکات دہرانا. عام طور پر ہمارے طلباء کی یہی روٹین ہوتی ہے جبکہ دہائیوں پر محیط ریسرچ یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ طریقہ سے کم مفید اور کارآمد ہے

آئیے ہم دیکھتے ہیں کہ کونسے طریقے سے پڑھنا طلباء کے لیے سب سے زیادہ مفید ہے

Active Recall
ایکٹو ری-کال وہ طریقہ ہے جس میں ہم کوئی سبق پڑھنے کے بعد کتاب بند کرکے اپنے ذہن میں اس سبق سے متعلق معلومات ڈھونڈتے یا دہراتے ہیں
جیسا کہ
سبق میں جو چیز یاد رہے اسے لکھنا
سبق سے متعلق سوالات کے جوابات لکھنا
دیکھے بغیر سبق کی تفصیل بلند آواز سے پڑھنا یا کسی اور کو پڑھانا

یہ طریقہ سبق دہرانے سے اس لیے بہتر ہے کہ سبق کو دیکھ کر دہرانے سے آپ کی آنکھیں جو معلومات آپ کے دماغ کو بھیجتی ہیں اس سے دماغ کو یہ لگنے لگتا ہے جیسے یہ اسے پہلے سے معلوم ہے جو حقیقت میں غلط ہوتا ہے جبکہ ایکٹو ری-کال آپ کے دماغ کو مجبور کرتا ہے کہ وہ متعلقہ معلومات کو سوچے اور انہیں ترتیب دے جو کہ ایک مشکل لیکن نہایت مفید طریقہ ہے

تحقیق
ہینری روڈیگر اور جیفری کارپکے دو مشہور ماہر نفسیات ہیں جن کا تعلق واشنگٹن یونیورسٹی سے ہے پچھلی دو دہائیوں سے اس موضوع پر تحقیق کر رہے ہیں
آئیے ان کی تحقیق کا جائزہ لیتے ہیں
ان کی 2006 کی تحقیق یہ ثابت کرتی ہے کہ بار بار ٹیسٹ کے ذریعے یاد کرنا دہرانے سے زیادہ مفید ہے. جہاں سبق کو بار بار دہرانا مختصر عرصے کے لیے کارآمد ثابت ہوتا ہے وہیں وہ لمبے عرصے تک چیزوں کو یاد رکھنے کے لیے ناکافی ہے جبکہ دوسری طرف وہ مواد جو خود کو مجبور کرکے بار بار اپنا امتحان خود لے کر یاد رکھا جائے وہ انسانی ذہن میں ثبت ہوجاتا ہے اور لمبے عرصے تک محفوظ رہتا ہے
ان کے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ طلباء کی اکثریت چیزوں کو حقیقتاً یاد کرنے کی کوشش کی بجائے بار بار دہرانے کو ترجیح دیتی ہے جس سے ان کے اندر یہ مصنوعی اعتماد پیدا ہوجاتا ہے کہ انہیں سب یاد ہو چکا ہے
اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دراصل طلباء سست یا لاپرواہ نہیں ہیں بلکہ یہ سبق بار بار دہرا کر یاد کرنا طلباء بہتر محسوس کرتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے اور یہی قابل فکر بات ہے.

اپنی پڑھنے کی روٹین میں یہ طریقہ کیسے اپنائیں
یہ طریقہ اپنانے کے لیے آپ کو بس چند عادات کو اپنانا ہوگا جیسا کہ
سبق کو ایک بار اچھی طرح پڑھیں ایسے کہ آپ کو ہر لفظ یا جملے کا مطلب معلوم ہو یعنی بغیر سمجھے صرف پڑھنا نہیں ہے بلکہ اس کا مطلب بھی آنا چاہیے

پھر کتاب کو بند کریں اور جو کچھ یاد کیا اسے لکھنا شروع کریں. سبق سے متعلق آپ جو چیز بھی یاد رکھ سکے ہوں خواہ وہ کوئی تعریف, مثال, فارمولا, کوئی جملہ یا اہم نکتہ ہو اور یہ آپ نے بغیر دیکھے لکھنا ہے لکھتے وقت بار بار چیک بھی نہیں کرنا ہے خواہ آپ درمیان میں اٹک کیوں نہ جائیں بعض اوقات یہی اٹکنا ہی زیادہ موثر ثابت ہوتا ہے.

اب اپنی کتاب کھولیں اور چیک کریں آپ نے کیا درست لکھا اور کیا غلط اور پھر ان غلطیوں کو ٹھیک کریں اس طرح بار بار پورے سبق کو پڑھنے کی بجائے صرف وہی نکات دوبارہ پڑھیں جہاں آپ نے غلطی کی

اپنے سبق سے متعلق خود سے سوالات بنائیں اور پھر ان کے جوابات دینے کی کوشش کریں

کچھ دن گزرنے کے بعد پھر سے اپنا امتحان لیں اور چیک کریں کہ اب تک کتنا آپ کو یاد ہے

یاد رکھیے بار بار پڑھنا یا دہرانا غلط یا بے فائدہ نہیں ہے مگر بلکہ اگر آپ کوئی چیز تھوڑی دیر کے لیے یاد کر رہے ہیں تو یہ تیز ترین اور بہترین طریقہ ہے مگر دیرپا اور بہترین یاداشت کا فارمولا وہی ہے جو ہم نے آپ کو بتایا ہے

یاد رکھنے میں پیش آنے والی مشقت بعض اوقات اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ آپ کا ذہن کام کر رہا ہے اور یاد رکھنے کی کوشش کر رہا ہے

اگر آپ ابھی تک اس طویل پوسٹ سے جڑے ہوئے ہیں تو مبارک ہو آپ ایک علم دوست شخصیت ہیں
مزید ایسی معلومات کے لیے فالو کرنا اور اس محنت کو شیئر کرنا مت بھولیے گا

08/07/2026

BS English 9055 Easy Notes

BS English 9055 Chapter 1 Easy Notes
08/07/2026

BS English 9055 Chapter 1 Easy Notes

07/07/2026

Top 100 Best BS English 6005 Capstone Project Topics

Top 100 Best BS English 6005 Capstone Project Topics for Approval
07/07/2026

Top 100 Best BS English 6005 Capstone Project Topics for Approval

New Paper Pattern for BS Students
07/07/2026

New Paper Pattern for BS Students

Address

Jhangi Saiyedan Near 26 No. Stop Islamabad
Islamabad

Telephone

+923118425871

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SHL:

Shortcuts

Share