17/06/2026
بسم الله الرحمن الرحيم
﴿يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا﴾
عیدِ مباہلہ کے پُرمسرت موقع پر دارالقرآن صاحب الزمان اکیڈمی علمدار روڈ میں سورۂ نبأ کی اس مبارک آیت کی تلاوت پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کے پیغام کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
🎙️ تلاوت: قاری محمد زمان
📍 دارالقرآن صاحب الزمان اکیڈمی، علمدار روڈ
یہ ویڈیو دارالقرآن حضرت علیؑ کے آفیشل پیج سے شیئر کی جا رہی ہے۔ آپ احباب سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک، کمنٹ اور شیئر کرکے قرآنی پیغام کو عام کرنے میں اپنا حصہ ادا کریں۔