15/09/2022
عمران خان کی تقریر پر دہشتگردی کی دفعات نہیں لگتیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
جے آئی ٹی کو سوموار تک جواب دینے کا حکم
جے آئی ٹی آکر بتائے کہ عمران خان پر دہشتگردی کی دفعات کیسے لگتی ہیں؟
پوری دنیا دیکھ رہی ہے، مذاق مت بنائیں،
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے اہم ریمارکس