24/10/2025
Maryam Online Quran Academy 076
So feel free to contact us we are ready to teach. complete Norani Qaida
complete Nazra Holy Qura
24/10/2025
غزہ کے علاقے مفترق الأزهر کے قریب پناہ گزینوں کے خیمے پر قابض فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں متعدد بچے زخمی ہوگئے۔
ہم اور ہمارے حکمران صرف زبانی کلامی مذمتوں اور تردیدوں پر اکتفا کرتے رہے، عملی قدم نہ اٹھا سکے ۔ اور ادھر دیکھیۓ! ان معصوم پھولوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ غور سے دیکھیۓ، کس طرح ان ننھے بدنوں کو کاٹا اور پیسا جا رہا ہے۔ ایک لمحے کو اپنے بچوں کو ان کی جگہ رکھ کر سوچیۓ، یہ کیسی بے بسی ہے ! سوچیۓ، کل اللہ کے نبی ﷺ کے سامنے ہم کیا جواب دیں گے؟ کیا ھماری مسلسل خاموشی ھمیں مجرم نہیں بنا رھی؟
اھل غ۔زہ اپنے پیاروں کو آخری الوداع کرتے ھوۓ چیخ چیخ کر کہتے ھیں کہ رسول اللہ ﷺ سے کہنا کہ ان کی شفاعت نہ کریں جنہوں نے ھمیں اس درندے نیتنیاہو اور اس کی ظالم فوج کے آگے بے سہارا چھوڑ دیا۔
29/07/2025
Maryam Online Quran Academy on TikTok .online.qur 0 Followers, 0 Following, 0 Likes - Watch awesome short videos created by Maryam Online Quran Academy
I am an online Quran teacher. If your children want to learn Quran, then teach them easily
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
07/08/2025
16/07/2025