24/07/2025
🇵🇰
For Order whatsapp
03047352778
لاہور اردو بازار سے آن لائن #کتابوں کی #دکان
کیا آپ کتابوں کے شوقین ہیں؟ کیا آپ کو نئی اور پرانی اردو کتابیں تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے؟ تو پھر آپ کے لیے ہماری آن لائن کتابوں کی دکان بہترین آپشن ہے!
ہم #لاہور اردو بازار سے کام کرتے ہیں اور ہمارے پاس اردو ادب کی ایک وسیع رینج ہے، جس میں ناول، افسانے، شاعری، تاریخ، سوانح حیات، اور بہت کچھ شامل ہے۔ ہم نئی کتابوں کے ساتھ ساتھ پرانی اور نایاب کتابوں کی بھی پیشکش کرتے ہیں۔
ہماری آن لائن کتابوں کی دکان سے آپ آسانی سے اپنے گھر بیٹھے کتابیں خرید سکتے ہیں۔ ہم #پاکستان بھر میں #ڈیلیوری کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
آپ ہم سے کیسے رابطہ کر سکتے ہیں؟
* آپ ہمیں واٹس ایپ پر 03047352778 پر پیغام بھیج سکتے ہیں۔
ہماری خدمات:
* نئی اور پرانی اردو کتابوں کی وسیع رینج
* پاکستان بھر میں ڈیلیوری
* آسان آرڈرنگ اور ادائیگی کے طریقے
* ذاتی نوعیت کی سفارشات
ہمیں آج ہی آزمائیں اور اپنی پسندیدہ کتابیں تلاش کریں!
دعوت:
ہم آپ کو ہماری آن لائن کتابوں کی دکان کو لائیک اور شیئر کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں۔
شکریہ!
لاہور اردو #بازار آن لائن کتابوں کی دکان
واٹس ایپ نمبر: 03047352778
Online from Lahore Urdu Bazar
Are you fond of books? Do you find it difficult to find new and old Urdu books? Then our online bookstore is the best option for you!
We operate from the Urdu Bazaar and have a wide range of Urdu literature, including novels, fiction, poetry, history, biographies, and more. We offer new books as well as old and rare books.
You can easily buy books from the comfort of your home with our online bookstore. We provide delivery facility across .
How can you contact us?
* You can message us on WhatsApp at 03047352778.
Our Services:
* Wide range of new and old Urdu books
* Delivery across Pakistan
* Easy ordering and payment methods
* Personalized recommendations
Try us today and find your favorite books!
Invitation:
We invite you to like and share our online bookstore. Follow us on social media to stay connected with us.
Thanks!
Lahore Urdu online bookstore
Whatsapp Number: 03047352778
24/07/2025
🇵🇰 Online Books Shop Delivery Service Available for All Places
For order whatsapp
03047352778
#کراچی #لاہور #راولپنڈی #کوئٹہ #پشاور #ملتان #حیدرآباد #سکردو #پنجاب #سندھ #بلوچستان #خیبرنیوز #سندھی #پنجابی #بلوچی #پٹھان
24/07/2025
🇵🇰 Online Service From
For Order 📚 whatsapp
03047352778
#لاہور #اردو #بازار سے پورے پاکستان میں کسی بھی #شہر میں کتابیں منگوا سکتے ہیں ۔
#آنلاین #بکس #شاپ #اردوبازار
Noval نوول ناول nuvel nowel ناویل #داستان #ماضی #پاکــــــــــــــــــستان #پرانی #نئی اوردو #پاکفوج #پاک #پاکستانی
19/12/2024
Assalamu Alaikum !
* Online Bookshop
* Urdu Bazaar Lahore *
* Your One-Stop Solution for All Books!
Get your favorite books delivered right to your doorstep!
Order now via WhatsApp: 03047352778
Save our number to avoid any issues with WhatsApp policy.
Happy Reading!
Feel free to modify it as needed!
* Generals
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
*Genre-Specific Hashtags*
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
1.
2.
3.
4.
5.
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
Islamic Books Denni Book Mazhabi Books مذہبی کتابیں، دینی کتابیں ٫ اردو اسلامی کتابیں
1. (April 23)
2. (January)
3. (August 9)
4. (September 8)
25/10/2024
Online Service From
For Order whatsapp
03047352778
#لاہور #اردو #بازار سے پورے پاکستان میں کسی بھی #شہر میں کتابیں منگوا سکتے ہیں ۔
#آنلاین #بکس #شاپ #اردوبازار
Noval نوول ناول nuvel nowel ناویل #داستان #ماضی #پاکــــــــــــــــــستان #پرانی #نئی اوردو #پاکفوج #پاک #پاکستانی
To Order Books Whatsapp Us 03047352778
We Deliver Books All Over Pakistan
Online Book Shop From Lahore Pakistan
کتابیں اپنے گھر پر منگوا سکتے ہیں،
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اور دیگر کتب۔
اردو ناول بھی منگوا سکتے ہیں۔
سکولوں و کالج کی بھی بکس اپنے اڈریس منگوا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ دینی کتابیں بھی منگوا سکتے ہیں۔
#اہلحدیث #دیوبندی
Books Apne Ghar per mangwa sakte hain.
Punjab Text Book Board ki Kitaaby.
Urdu Novel bhi mangwa sakte hain.
School or colleges ki books Apne address per mangwa sakte hain.
Iske Alava Deeni Books (kitabain) bhi Pury Pakistan Mai Kisi Bhi Shehr Mai mangwa sakte hain. Punjab Sind kpk Balochistan
Whatsapp 03047352778
#
Lahore Online Book seller online book shop from Lahore Urdu Bazar
02/01/2023
🌹برائے اصلاح🌹
حاجت روا مشکل کشا ☝🏻 اللّٰہ
پکارو صرف 🌺 یا اللّٰہ مدد 🌺
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
مزاروں پہ جاکر شرک مت کرو۔
اللّٰہ تعالیٰ جو تمہارا خالق و مالک، داتا، مشکل کشا، غریب نواز، غوث اعظم ہے تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اس تک پہنچنے کیلئے مِیلوں دور کا سفر مت کرو۔
02/01/2023
☝🏻دعوتِ توحید
(قُلۡ هُوَ اللّٰہُ اَحَد : کہہ دو وہ اللّٰہ ایک ہے)
🌻پیارے مسلمانوں شرک کی تباہ کاری سے بچو!
مدد کیلئے اللّٰہ ہی کو پکارو!
مت پکارو 🚫 یاعلی مدد، یا رسول اللہﷺ مدد، یا غوث مدد 🚫
حاجت روا، مشکل کشا ایک اللّٰہ پکارو صرف ✅ 🌿 یا اللّٰہ مدد 🍀
✨رسول اللہﷺ نے فرمایا✨
جب تم (کوئی چیز) مانگو تو اللہ سے مانگو اور جب مدد مانگو تو اللہ سے مدد مانگو۔ (جامع ترمذی : 2516)
✨القرآن✨
وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞ (سورہ الأنعام:17)
🍁 اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
&
✨يُوۡلِجُ الَّيۡلَ فِى النَّهَارِ وَيُوۡلِجُ النَّهَارَ فِى الَّيۡلِ ۙ وَسَخَّرَ الشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ ۖ كُلٌّ يَّجۡرِىۡ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمۡ لَـهُ الۡمُلۡكُ ؕ وَالَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِهٖ مَا يَمۡلِكُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِيۡرٍ۞ (سورہ فاطر:13)
🍁 وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اس نے سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا ہے، (ان میں سے) ہر ایک مقرر وقت تک چل رہا ہے۔ یہی اللہ تمہارا پروردگار ہے، اسی کی بادشاہی ہے اور جن کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے ایک چھلکے کے بھی مالک نہیں۔
&
✨بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰٮكُمۡۚ وَهُوَ خَيۡرُ النّٰصِرِيۡنَ۞ (سورہ آلِ عمران:150)
🍁 بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے.
&
✨يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ۞ (سوره الحج:73)
🍁 لوگو! تم سے ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے ذرا غور سے سنو۔ جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ اگر سارے بھی اکٹھے ہو جائیں تو ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین کرلے جاۓ تو اس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد مانگنے والے بھی کمزور اور جس سے مدد مانگی (جارہی ہے) وہ بھی کمزور ہے۔
🕌نماز میں اپنے رب سے جو وعدہ کرتے ہو اسے نبھاؤ، ⬇️
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْن۞
(اے اللّٰہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
✨رسول اللہﷺ نے فرمایا✨
بیشک دعا ہی عبادت ہے، پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ (سورہ الغافر : 60)
اور تمہارے رب نے کہا: مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ (ابن ماجہ : 3828)
(دعا جب عبادت ہے تو غیر اللہ سے مدد کیلئے دعا کرنا شرک ہو گا، کیونکہ عبادت و بندگی کی جملہ قسمیں اللہ ہی کو زیب دیتی ہیں)
🌺مت جاؤ لگا کر امیدیں یوں مزاروں پر
تم کیوں ہو غافل ایک اللہ سے جو شہ رگ سے بھی زیادہ ہے قریب🏵️
✨القرآن✨
وَاِذَا سَاَلَـكَ عِبَادِىۡ عَنِّىۡ فَاِنِّىۡ قَرِيۡبٌ ؕ اُجِيۡبُ دَعۡوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ فَلۡيَسۡتَجِيۡبُوۡا لِىۡ وَلۡيُؤۡمِنُوۡا بِىۡ لَعَلَّهُمۡ يَرۡشُدُوۡنَ۞ (سورہ البقره:186)
🍁 اور جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو بیشک میں قریب ہوں، میں پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، تو لازم ہے کہ وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔
🚫مت ولیوں کو اللہ تک رسائی کا وسیلہ سمجھو~
✨القرآن✨
اَلَا لِلّٰهِ الدِّيۡنُ الۡخَالِصُ ؕ وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُهُمۡ اِلَّا لِيُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلۡفٰى ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَحۡكُمُ بَيۡنَهُمۡ فِىۡ مَا هُمۡ فِيۡهِ يَخۡتَلِفُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِىۡ مَنۡ هُوَ كٰذِبٌ كَفَّارٌ۞ (سورہ الزمر:3)
🍁 خبردار ! دین (میں) خالص (بندگی) صرف اللہ ہی کا حق ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) ہمیں اللہ سے قریب کردیں۔ بیشک ﷲ اُن کے درمیان اس چیز کا فیصلہ فرما دے گا جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا اور ناشکرا ہو۔
🚫مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو داتا کہو،
✨القرآن✨
اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّاب۞ (سورہ آل عمران:8)
🍁(اے ہمارے رب) یقیناً تو ہی (ہمارا داتا) سب کچھ دینے والا ہے۔
🚫مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو گنج بخش سمجھو، حالانکہ تمہارا رب اکیلا ہی تمام جہانوں اور تمام خزانوں کا مالک ہے!
✨القرآن✨
وَاِنۡ مِّنۡ شَىۡءٍ اِلَّا عِنۡدَنَا خَزَآئِنُهٗ وَمَا نُنَزِّلُهٗۤ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍ ۞ (سورہ الحجر:21)
🍁 اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں!
🚫مت اللہ کے سوا کسی اور کو غریب نواز کہو،
✨القرآن✨
يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اَنۡتُمُ الۡفُقَرَآءُ اِلَى اللّٰهِۚ وَاللّٰهُ هُوَ الۡغَنِىُّ الۡحَمِيۡدُ۞ (سورہ فاطر : 15)
🍁 اے لوگو ! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ بے نیاز اور قابل تعریف ہے۔
*مسلمان اور شرک؟* 🤔
✨رسول اللہﷺ نے فرمایا✨
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کے (کچھ) قبیلے مشرکین سے مل جائیں، اور بتوں کی پرستش کریں، اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے (دعویدار) نکلیں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النّبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ (جامع ترمذی : 2219)
✨القرآن الکریم✨
وَمَا يُؤۡمِنُ اَكۡثَرُهُمۡ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمۡ مُّشۡرِكُوۡنَ۞ (سورہ يوسف:106)
🍁 اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو (پوری طرح) اللہ پر ایمان نہیں لاتے (بلکہ ساتھ ہی ساتھ) شرک بھی کرتے رہتے ہیں۔
🔥🔥شرک سے خود کو بچاؤ🔥🔥
اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے!
✨اِنَّ اللّٰہَ لَا يَغۡفِرُ اَنۡ يُّشۡرَكَ بِهٖ وَيَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰ لِكَ لِمَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَمَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا۞ (سورہ النساء:116)
🍁 بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس کو نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس کے علاوہ جس کے لیے چاہے گا وہ بخش دے گا اور جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔
⬇️ ایک اور آیت میں فرمایا:
✨اِنَّهٗ مَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَيۡهِ الۡجَـنَّةَ وَمَاۡوٰٮهُ النَّارُ ؕ وَمَا لِلظّٰلِمِيۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ۞ (سورہ المائدہ : 72)
🍁 جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا اُس پر اللہ نے جنت حرام کر دی اور اُس کا ٹھکانا جہنم ہے اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں۔
✨رسول اللہﷺ نے فرمایا✨
تم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک مت کرنا اگرچہ تم ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے جاؤ اور جلا دئیے جاؤ، (سنن ابن ماجہ 4034)
ایک اور حدیث میں آپﷺ نے فرمایا!
✨جو شخص اس حالت میں فوت ہوا کہ وہ کسی کو اللہ کا شریک ٹھہراتا تھا تو وہ جہنم میں داخل ہوگا
اور میں یہ کہتا ہوں کہ جو اس حال میں فوت ہوا کہ اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہراتا ہو وہ جنت میں داخل ہوگا✨۔
(صحیح بخاری: 1238)
💯 لہذا اب کوئی شخص مخلوق میں سے کسی بھی شخص کو اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرائے گا اور پھر اسی حال میں بغیر توبہ کیے فوت ہوگیا تو اللّٰہ اس شخص کو ہمیشہ کیلئے جہنم میں داخل کرے گا۔۔
✨القرآن الکریم✨
قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُكُمۡ يُوۡحٰٓى اِلَىَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمۡ اِلٰـهٌ وَّاحِدٌ ۚ فَمَنۡ كَانَ يَرۡجُوۡالِقَآءَ رَبِّهٖ فَلۡيَـعۡمَلۡ عَمَلًا صَالِحًـاوَّلَايُشۡرِكۡ بِعِبَادَةِ رَبِّهٖۤ اَحَدًا۞ (سورہ الکہف:110)
🍁 (اے نبیﷺ) آپ کہہ دیجیے کہ میں تو تمہاری ہی طرح کا ایک انسان ہوں (ہاں یہ فرق ضرور ہے کہ) مجھ پر وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے پس جو شخص اپنے رب سے ملاقات کی امید رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ نیک اعمال کرے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے۔
🤗 تو میرے بھائیوں جب زبان سے *لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللہ* کہہ دیا ہے تو اسکا مفہوم سمجھ لینے کے بعد دل سے بھی اس پہ ایمان لے آؤ...🌹🌻🌺
17/03/2022
#خنفی #شافعی #خنبلی #مالکی #مسلک #پرستی #قبر #بت #پوجا #عبادت #شرک #بدعت #چھوڑو #سنی #وہابی #دیوبندی