13/06/2025
منھنجي لاءِ اباڻا رنا ڪئين نه ھوندا !
We are deeply saddened to hear about the passing of Mujahid Rind a former student of Passout Batch 2023 who left a lasting impression on all who knew them.
We Sindhi Ex Qadeerians had a condolence with the Parents of Ex Qadeerian Mujahid Baloch from Nausheroferoz Sindh. Our thoughts are with his family, friends, and all those whose lives were touched by his presence.
Please offer prayer for departed Soul. May his sole rest in peace.
16/06/2023
آج تم اور تمہارے ساتھ گزارے ہوئے لمحے بہت یاد آئے۔۔
25/01/2023
ADMISSION FOR DR AQ SCHOLARSHIP ANNOUNCED FOR SINDH !!!
Class 6th-7th-8th and 9th
For Downloading Admission Forms, Admission Advertisement and Syllabus Guideline follow the Link.
www.aqkicampus.com
Your Child's Future is a Click Away. Hurry Up and Apply for Scholarship.
21/12/2022
جب وہ یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں۔۔۔
Missing College Days 😥😥
10/10/2022
پـہـلـی مـلاقـات سـے لـیـکـر آخـری مـلاقـات تـک کـا سـفـر ــ!
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں۔۔
ہمیں بھی یاد رکھ لینا چمن میں جب بھار آئے۔۔
میں نے پہلی مرتبہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو 7 نومبر 2018 کو دیکھا تھا جب وہ ہمارے ایک اسکول کے فنکشن میں آئے تھے اس کے کچھ ماہ بعد ہی ہمیں زندگی دوسری بار ان سے ملنے کا موقعہ دے رہی تھی ہمیں اسکول انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ جن بچوں نے جماعت نھم میں فیڈرل بورڈ میں اچھے نمبرز لیے ہیں ان کی ڈاکٹر صاحب ملاقات کروائی جائے گی ان خوش نصیبون میں مجھ سمیت 22 طالبہ اور بھی شامل تھے جن میں محسن سومرو، مدثر، محبت اللہ، واصف، یونس، وویک، حذیفہ، اویس، مشرف،علی گل، زبیر، عنایت، طحہ، عمیر، صدام اور معذرت کے ساتھ باقیوں کے نام یاد نہیں ۔۔۔
ہمیں 15 جولائی 2019 کو صبح پہلے لیکچر میں یہ اطلاع دی گئی تھی کہ آپ آج تیار رہنا آج دوپہر میں ہم آپ کو اسلام آباد کے سیکٹر E 7 میں واقع ڈاکٹر صاحب کے کی رہائش گاہ پر لیکر جائیں گے اس وقت ہماری خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی کیونکہ ہم ایک ایسی شخصیت سے ملنے جا رہے تھے جنھوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا یعنی کہ پاکستان کے ایٹم بم کے خالق کے ساتھ ملنا اس سے زیادہ خوشی کی اور کیا بات ہوسکتی تھی۔۔۔
جب ہم سیکورٹی کے مختلف مراحل سے گزر کر ان کی رہائش گاہ پر پہنچے تو وہ پہلے سے ہی ہمارا انتظار فرما رہے تھے انہوں نے ہمارا گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا اس وقت ہمارے کیا جذبات تھے ان جذبات کو قلم بند کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ کم پڑ رہے ہیں اور پھر یہ ملاقات ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی انہوں نے فرمایا کہ جب میں ایٹم بم بنانے کے لیے پاکستان آیا تو مجھے پہلی تنخواہ 6 ماہ بعد ملی وہ بھی صرف 3 ہزار یعنی کہ 500 ماہوار اور جب مشرف دور میں رٹائر ہوئے تو ان کی پینشن 4 ہزار سے کچھ زائد تھی جو کہ بڑ کر 2019 میں 1 لاکھ 25 ہزار تک تھی اس کے علاوہ انہیں گورنمنٹ کی طرف سے کچھ بھی نہیں ملا۔۔۔۔
وہ پاکستان کے حکمران طبقے سے خفہ خفہ نظر آئے ان کے بقول اس ملک میں صرف کرپٹ لوگوں کو ہی عزت ملتی ہے اور ایماندار آدمی کی اس ملک کے اندر کوئی جگہ نہیں ان کے ساتھ ہماری حکومتوں نے بہت ساری ناانصافیاں کی لیکن اس کے باوجود انہوں نے ہمیں حب الوطنی کا درس دیا اس دوران میرے ذہین کے اندر بہت سارے سوالات نے جنم لیا مگر وقت بہت مختصر تھا میں نے سوچا اگر زندگی نے دوبارہ کبھی موقعہ دیا تو ضرور پوچھوں گا لیکن دوسری بار موقعہ ملنے سے پہلے ہی وہ جاکہ خالق حقیقی سے جا ملے آج ان کی پہلی برسی ہے اور میں اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین) اور آپ نے اس ملک کے لیے جو بھی قربانیاں دیں ان کو تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔۔۔!
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔۔۔
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔
دعاگو۔۔۔۔
02/09/2022
Federal board Islamabad is going to announce the result of HSSC part 1 on Monday . I wish best of luck to my all Qadeerians Family...
31/08/2022
Federal Board of Intermediate and Secondary education is going to announce the result of HSSC Part 2 Exams On Wednesday 31st August at 12:30 pm.
Best Of Luck to Qadeerians.
09/07/2022
محترم استاد سر عابد فاروق صاحب ٻارھين ڪلاس جي شاگردن کي ڪيمسٽري جا پريڪٽيڪل ڪرائيندي..
09/07/2022
جڏهن سج ڏونگر مان لاڙئيندو لامون..
تڏهن ياد ايندئي ڪيمپس جون شامون..