Pro. Muhammad Tariq Siddiqui

Pro. Muhammad Tariq Siddiqui Islamic Information

20/08/2026

زندگی اور موت کیا ہے
پروفیسرمحمدطارق صدیقی فاضل ومدرس جامعہ اسلام آباد
سینٸرناٸب صدراسلام آبادعلماء کونسل انٹرنیشنل

08/07/2024
14/06/2024

جامع مسجد عثمان غنیؓ کھوکھرمارکیٹ علی پور میں عید الاضحیٰ کی نماز
6:30 بجےانشاءاللہ

روات کلرسیداں سٹاپ کے بلکل ساتھ ایک شخص نظر آیا جس کے پاس کچھ دیگیں اور روٹی کا ایک ڈھیر دیکھا گیا میں اس کے پاس گیا اور...
10/06/2024

روات کلرسیداں سٹاپ کے بلکل ساتھ ایک شخص نظر آیا جس کے پاس کچھ دیگیں اور روٹی کا ایک ڈھیر دیکھا گیا میں اس کے پاس گیا اور پوچھا بھائی ایک بندے کیلیئے روٹی کا کیا ریٹ ہےتو اس نے جواب دیا کہ بھائی یہاں پر روٹی فروخت نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ لنگر خانہ ہے اور یہاں پر روٹی بلکل فری ملتی ہے میرےساتھ شہزاد رضا بھی تھے ہم نے حیرانگی سے پوچھا کہ یہاں کو لنگر دے رہا ہے تو اس نے جواب دیا کہ مجھے بھی اس بات کا پتہ نہیں ہے مجھے صرف اتنا پتہ ہے کہ صبح ایک گاڑی آتی ہے جو مجھے 12 سو روٹیاں اور 4 دیگیں ترکاری کے دے کر چلی جاتی ہے اور میری ڈیوٹی یہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے میں اس کو کھانا ڈال کر دیتا ہوں اور اس کے بعد کھانا کھانے والےسے کہتا ہوں کہ دعا کرنا شام کو گاڑی پھر آتی ہے اور خالی برتن اٹھا کر واپس چلی جاتی ہے میں نے سوال کیا کہ آپ نے کبھی گاڑی والے سے نہیں پوچھا کہ یہ کھانا کون دے رہا ہے تو اس نے کہا کہ ضرور پوچھا ہے مگر گاڑی والا کہتا ہے کہ اس بات کا علم مجھے بھی نہیں ہے میں نے پوچھا کہ آپ کو اس کام کے بدلے کیا ملتا ہے اس نے کہا کہ مجھے ہزار روپے دیہاڑی ملتی ہے اسے کہتے ہیں اصل نیکی کا کام الله پاک اس شخص کے رزق میں مزید اضافہ کریں تا کہ یہ اس کام کو مزید بڑھا سکے نہ جانے یہ کون شخص ہے جو غریبوں کو کھانا کھلا رہا ہے بہرحال الله پاک اس کی نیکی کو قبول فرمائیں..(منقول)
نوٹ : ہمارے ہاں ایک سو روپے بھی دینے والا کہتا ہے میرانام لازمی لینا

انشاءاللہMuhammad Tariq Siddiqui
08/04/2024

انشاءاللہ
Muhammad Tariq Siddiqui

27/03/2024

تو ہے خاتون جنتؓ کی ماں عائشہؓ
کوئی دنیا میں تجھ سا کہاں عائشہؓ
تیری پاکیزگی اور تقدیس کا
ہے گواہ خالق دو جہاں عائشہؓ
سورہِ نور میں جس کا ہے تذکرہ
ہے اس نور کی کہکشاں عائشہؓ
جتنا آقا اور صدیق میں پیار ہے
ہے اسی پیار کی داستاں عائشہؓ
رب نے قرآن میں خود بتایا ہمیں
ہم سبھی مومنوں کی ہے ماں عائشہؓ

17 رمضان المبارک یومِ وصال سیدہ طیبہ محبوبہِ محبوب خدا حضرت عاٸشہ صدیقہ ؓ

23/03/2024

یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کی تقریب
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا!

آج  Roze Tv پر افطار ٹرانسمیشن میں شرکت ہوسٹ : محترم ڈاکٹر یاسین ملک
15/03/2024

آج Roze Tv پر افطار ٹرانسمیشن میں شرکت
ہوسٹ : محترم ڈاکٹر یاسین ملک

Address

Islamabad

Telephone

03155120966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pro. Muhammad Tariq Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category