Arabic Learning

Arabic Learning Learning Arabic

29/09/2025

پیر مظہر سعید شاہ صاحب نے بے انتہا منصبی مصروفیات اور صحت کے مختلف عوارض کے باوجود گزشتہ ایک ماہ میں غزہ کے مظلومین کیلئے قطر ، ترکی ، بنگلہ دیش ، ملائیشیا، تیونس، اٹلی اور شام کا سفر کیا ہے ، جس میں کئی بین الاقوامی فورمز پر اپنا غیر مبہم اور بے لچک موقف پیش کیا ہے اور پھر سمندر کے پرخطر سفر کا جراتمندانہ فیصلہ ہے
کشتی کی خرابی اور ریسکیو کے بعد بھی مسلسل قافلے کے ساتھ ہیں اور آرگنائزرز کے ساتھ رابطے اور مشاورت کے بعد آج طویل سفر کرکے قافلے میں شمولیت کیلئے لاذقیہ کی بندرگاہ پر پہنچے ہیں

کشتی کے زیادہ رفقاء متبادل انتظام نہ ہونے کے بعد اٹلی سے اپنے گھروں کو لوٹ گئے ، پاکستانی رفیق اور مرد مجاہد ڈاکٹر اسامہ ریاض کئی دن ساتھ رہے لیکن ویزوں کی مشکلات سے انہیں بھی واپس لوٹنا پڑ رہا ہے
لیکن یہ مرد مجاہد اب بھی ڈٹ کر کھڑا ہے اور بزبان حال کہہ رہا ہے کہ

ایک دیوانہ یہ کہتے ہوئے ہنستا جاتا
کاش منزل سے بھی آگے کوئی رستا جاتا

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arabic Learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share