15/06/2024
Mulana Mullajan Sahib
اس پیج میں روزانہ درس قرآن ہوگا
15/06/2024
7 دن تک IDبند تھی جس کی وجہ سے تکمیل درس قرآن کا ختم اور روزانہ درس قرآن نشر نھیں ہوا
آج الحمد للہ درس قرآن نشر ہوگیا
کمنٹو کی اشد ضرورت ہے اکاؤنٹ ریسٹکشن میں ہے
05/01/2024
خوشخبری
عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس بسلسلہ تکمیل درس قرآن
الحمد للہ، اللہ کے فضل و کرم قرآن پاک کی ترجمہ و تفسیر مکمل ہوا.
عظمت قرآن کانفرنس میں حضرت خطیب صاحب مہتمم جامعہ دارالعلوم سعیدیہ اوگی اور علماء کرام بھی شرکت کریں گے
تمام اھل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
7جنوری بروز اتوار بعد از نماز مغرب مرکزی جامع مسجد ڈھران اوگی
پوسٹ کو آگے شیر کریں
جمعے کا بابرکت دن ہے
احباب درود شریف اور سورہ کهف کی تلاوت کے ساتھ ساتھ استغفار اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام فرمائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad