Wali Writes ولی رائٹس

Wali Writes ولی رائٹس I Love Islam

جمعتہ الوداع مبارک۔ ❣️یااللہ ہم نے جو روزے رکھے، ان میں جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھیں یااللہ قبول فرما اور ہم سے جو غلط...
21/04/2023

جمعتہ الوداع مبارک۔ ❣️
یااللہ ہم نے جو روزے رکھے، ان میں جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھیں یااللہ قبول فرما اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں انہیں درگزر فرما۔
Ya Allah hum ne jo rozay rakhe, un mein jo ibadat ki, jo namazain parhi hain Ya Allah qabool farma aur hum se jo ghaltiyan hui hain unhein dar guzar farma. Ameen.

اللہ سے دعا مانگتےرہا کریں 🌹🥰💯❤️اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو ، جب آپ جائے نماز پر بیٹھتے ہیں تو بھاری ...
12/01/2023

اللہ سے دعا مانگتےرہا کریں 🌹🥰💯❤️
اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو ، جب آپ جائے نماز پر بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کر کے اُٹھا کریں، ہر چیز اللہ کو سونپ کر اُٹھا کریں کیونکہ جو ہوا اسکی رضا سے ہوا جو ہو رہا ہے اُسکی رضا سے ہی ہو رہا ہے پھر آپ مستقبل کی فکر کیوں کرتے ہیں، نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اُسکے فیصلوں پر سر جھکا کے اطمینان سے چلتے رہیں، یقین رکھیں اُس پر وہ بہترین ہی کرے گا۔ انشاءاللہ ہمت مت ہارو دعا مانگتے رہو تب تک جب تک جواب نہیں مل جاتا ، جب وہ تمہیں صبر کی انتہا کو لے آیا ہے تو یقین رکھو کے آزمائش اب ختم ہونے والی ہے اور پھر ہر اس چیز سے نواز دیا جائے گا جس کے لیے تم راتوں کو اُٹھ اُٹھ کربھولہ پھیلایاکرتے تھے ❤️❤️ #🌹💯🥀❤️

اللہ جواب ضروردیتاہے🌹🥰💯آپ کو کس نے کہا کہ اللہ ہماری باتوں کاجواب نہیں دیتا؟کس نے کہا کہ وہ ہماری طرف متوجہ نہیں ہوتاکس ...
11/01/2023

اللہ جواب ضروردیتاہے🌹🥰💯
آپ کو کس نے کہا کہ اللہ ہماری باتوں کاجواب نہیں دیتا؟کس نے کہا کہ وہ ہماری طرف متوجہ نہیں ہوتاکس نےکہا وہ ہماری دعاؤں کو قبول نہیں کرتاوہ تو پاک ذات ہے اس نے وعدہ کیا ہواہے کہ تمہیں دےگاتم مانگ کر تو دیکھوں وہ آسمان کا نور ہے جو راتوں کے پچھلے پہرساتویں آسمان تک آتا ہےاور کہتا ہے کوئی ہے مجھ سے مانگنے والاجسے میں آتا کروں ؟کوئی ہے مجھ سے محبت کرنے والاتاکہ میں بھی اس سے محبت کروں کوئی ہے جو غم میں مبتلا ہے؟میں اس کے غم مٹادواللہ پاک آپکے دل کی مرادکو پورا فرما دیں

اللہ ان لوگوں کو سامنے لاتاہے💯🥀🥰🌹اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے ، جب اللہ ان تمام لوگوں کی اصلیت آپکے سامنے لاتا ہے جن ...
10/01/2023

اللہ ان لوگوں کو سامنے لاتاہے💯🥀🥰🌹
اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے ، جب اللہ ان تمام لوگوں کی اصلیت آپکے سامنے لاتا ہے جن پر آپ بہت مان کرتے تھے ، شاید اپنے رب سے بھی زیادہ یہ تمام واقعات آپکو خاموش کر دیں گے ، پر اپنے پیارے اللہ سے خاموشی اختیار مت کرنا ، اللہ نے سب دکھایا ہی اسی لئے کے اسے میرے بندے !!! غم نہ کر میں تیرے ساتھ ہوں !! میں اب بھی تمہارے ساتھ ہوں ، جب تم میرے قریب آنا چاہتے ہو ، بس فرق اتنا ہے ہم میں سے کچھ اندھیروں کو فوقیت دیتے ہیں ، نور کے رستے کو چھوڑ کرجب تم دنیا کے ہاتھوں ٹوٹ جاتے ہو ، جب تم ساری مجتیں ہار جاتے ہو ، جب تمہیں لگتا ہے کے اب جینے کی کوئی وجہ نہیں رہی۔ تب ہی تو وہ تمہیں اپنی محبت کا پتہ دیتا ہے اور جینے کی ایک نئی وجہ سے نواز دیتا ہے؟ #🌹💯🥀❤️ ❤️❤️

تنہائی اللہ کے قریب کرتی ہے🥀🌹💯🥰تنہائی اللہ کے قریب کرتی ہے لوگوں کے چھوڑ جانے سے گھبرایا نہ کرو جب ساتھ کوئی نہ ہو تو دل...
06/01/2023

تنہائی اللہ کے قریب کرتی ہے🥀🌹💯🥰
تنہائی اللہ کے قریب کرتی ہے لوگوں کے چھوڑ جانے سے گھبرایا نہ کرو جب ساتھ کوئی نہ ہو تو دل خود ہی اللہ کی طرف رجوع کرنے لگتا ہے ہم خود ہی اپنی باتیں اللہ سے شیر کرنے لگتے ہیں وہ آنسو جو سارا دن روک کر رکھے ہوتے ہیں وہ رات کو اللہ کو اپنی کہانی سناتے ہوئے خود بسنے لگتے ہیں اس لیے خود کو تنہا محسوس مت کیا کرو اللہ ہے نہ وہی تمھاری تنہائی کا سکون ہے ❤️❤️ #🌹💯🥀❤️

💕🥀🥰🥰💯🌹اللہ سے کیسے مدد طلب کی جائے ؟لوگ کہتے ہیں ہم پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں پھر بھی ہماری زندگی میں اتنی پریشانیاں او...
05/01/2023

💕🥀🥰🥰💯🌹اللہ سے کیسے مدد طلب کی جائے ؟
لوگ کہتے ہیں ہم پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں پھر بھی ہماری زندگی میں اتنی پریشانیاں اور مشکلات ہیں پتہ ہے کیوں ؟ کیونکہ انسان سمجھتا ہے کہ اب اس نے دین میں قدم رکھ لیا ہے تو اب اسے مشکلوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اب آزمائش نہیں آئے گی اب سب میری مرضی کے مطابق ہو گا لیکن پتہ ہے جب انسان دین پر قدم رکھ لیتا ہے جو بندہ سب چھوڑ کر اللہ کے راستے پر چل پڑتا ہے جو بندہ دین کو سیکھنے کے لیے struggle کرتا ہے اپنے نفس پر قابو پانے کی پوری کوشش کرتا ہے تو اسے مزید آزمایا جاتا ہے یہ اس کے یقین کی آزمائش ہوتی ہے کہ اسے اپنے اللہ پر کتنا یقین ہے ۔ ❤️❤️

جودعاابھی قبول نہیں ہو رہی نا💯🌹🥀🥰انسان کی سوچ محدود ہےوہ کچھ چیزوں سے شروع ہوکرکچھ چیزوں پہ ختم ہو جاتی ہےاور اس میں شای...
01/01/2023

جودعاابھی قبول نہیں ہو رہی نا💯🌹🥀🥰
انسان کی سوچ محدود ہےوہ کچھ چیزوں سے شروع ہوکرکچھ چیزوں پہ ختم ہو جاتی ہےاور اس میں شایدانسان کاذیادہ قصور بھی نہیں کیوں کہ ہم ہر چیز نہیں دیکھ پاتےاللہ اپنے بندے کےلئے جب کوئی فیصلہ کرتاہےناتو وہ بہترین وقت چنتا ہے کیوں کہ وہ جانتا ہے کب کون سا فیصلہ تمہارے لئے بہترین ہوگااگر آج کوئی دعاقبول نہیں ہورہی تو شاید ابھی وقت سازگار نہیں ہےدعا کابھی قبول نہ ہوناانکار تو نہیں ہے نہ انتظار کروں بہترین وقت کابےشک تم وہ نہیں سن پاتے جو اللہ سنتا ہے

29/12/2022
29/12/2022

اللہ نظر آتا ہے 🥀💯🥰🌹 ❤️❤️ 🕌🕋🕋🕋🕋🕌

28/12/2022

انسان ایک ایسا پرندہ ہے ❤️🥀🌹🌹🥰 🕌🕋🕋🕋🕋🕌 ❤️❤️ ❤️❤️

دیکھوں اللہ کی محبت 🥀💯🌹🥰                     ❤️❤️
26/12/2022

دیکھوں اللہ کی محبت 🥀💯🌹🥰 ❤️❤️

26/12/2022

لوگوں کے غم اور خوشی 🥀💯🌹😢 # ❤️❤️ 🕌🕋🕋🕋🕋🕌

Address

Streat No 1
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Writes ولی رائٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wali Writes ولی رائٹس:

Shortcuts

Share

Category