15/08/2026
*مکہ سے ہجرت کے وقت نبی ﷺ کا ارشاد*
*وطن سے وفا | اسلام کا پیغام*
مکہ سے ہجرت کے وقت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تو کتنی پاکیزہ سرزمین ہے اور مجھے کتنی محبوب ہے۔ اگر میری قوم مجھے یہاں سے نہ نکالتی تو میں تیرے سوا کہیں اور سکونت اختیار نہ کرتا"
[جامع ترمذی: 3924]
وطن کی محبت اور اس کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے۔ اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین 🇵🇰🤲
#حدیث #پاکستان